BOLTA pakistan

BOLTA pakistan News Media Broadcasting , Breaking news , Live Discussion https://www.youtube.com/c/SIYASIDERA

10/05/2025

‏بیاس میں براہموس کی سٹوریج کو تباہ کر دیا گیا ہے 💥
‏ائیر بیس ادھم پور کو تباہ کر دیا گیا ہے 💥
‏پٹھان کوٹ میں ائیر فیلڈ کو تباہ کر دیا گیا ہے 💥

_*Fact*_👇_The man who is leading the prayers is Hafiz Abdul Rauf (a local / notable cleric) and *NOT* Abdul Rauf Azhar (...
09/05/2025

_*Fact*_👇
_The man who is leading the prayers is Hafiz Abdul Rauf (a local / notable cleric) and *NOT* Abdul Rauf Azhar (brother of Masood Azhar) as being claimed by Indian Media and Indian High Commisioner_

‏صبر کریں، حوصلہ رکھیں، انتظار کیجئے‏بھگائیں گے، دوڑائیں گے،الجھائیں گے اور تھکائیں گے‏اور پھر ماریں گے اور خوب ماریں گے
08/05/2025

‏صبر کریں، حوصلہ رکھیں، انتظار کیجئے

‏بھگائیں گے، دوڑائیں گے،الجھائیں گے اور تھکائیں گے

‏اور پھر ماریں گے اور خوب ماریں گے

08/05/2025

‏خبر یہ ھے کہ
‏سویلین آبادی پر بھارتی ڈرون کے مقابل اگلے چند گھنٹوں میں پاکستان خوفناک جوابی وار کرے گا !

07/05/2025

‏وزیر اعظم شھباز شریف نے بدلہ لینے کا اعلان کردیا ، بھارت نے جو فاش غلطی کی اسے اسکا خمیازہ بھگتنا پڑے گا ، خون کے ایک ایک قطرے کا حساب لیں گے : قوم سے خطاب

07/05/2025

میں لعنت بھیجتا ہوں ہر اس شخص پر
👇
جو اس وقت بھی اپنی فوج اور ملک کے خلاف منفی باتیں کررہا ہے

‏🚨🚨*ٹاپ بریکنگ*🚨🚨🚨‏پاک فضائیہ نے ایوانتی پورا کے  جنوب مغرب میں 17 ناٹیکل مائل بھارت کا ایک اور رافیل طیارہ مار گرایا ‏ا...
06/05/2025

‏🚨🚨*ٹاپ بریکنگ*🚨🚨🚨

‏پاک فضائیہ نے ایوانتی پورا کے جنوب مغرب میں 17 ناٹیکل مائل بھارت کا ایک اور رافیل طیارہ مار گرایا

‏اب تک پاک فضائیہ، بھارتی فضائیہ کے تین جنگی طیارے گرا چکی ہے

‏ہندوستانی میڈیا بھوکلاہٹ میں مسلسل پاکستانی فضائیہ کے اور جھوٹی طیاروں کے نقصان کی من گھڑت خبریں چلا رہا ہے

‏پاک فضائیہ کے کسی بھی طیارے کو کوئی نقصان نہیں ہوا

06/05/2025

‏🚨🚨🚨
‏پاک فوج کی میزائل اسٹرائیک نے ایل او سی پر دودھیال سیکٹر میں دشمن کی پوسٹ اڑا دی ہے

*مسلم لیگ ن ساؤتھ ویسٹ کواڈینٹر سلیمان بٹ کی میاں محمد نواز شریف سے ملاقات*لندن : مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف ان دن...
25/04/2025

*مسلم لیگ ن ساؤتھ ویسٹ کواڈینٹر سلیمان بٹ کی میاں محمد نواز شریف سے ملاقات*

لندن : مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف ان دنوں برطانیہ کے دورے پر ہیں - نجی دورہ ہونے کے باوجود مسلم لیگ ن کی سینئیر قیادت سے ملاقاتیں کیں - صدر احسن ڈار کی سربراہی میں ساؤتھ ویسٹ کے کوارڈینٹر سلیمان بٹ سے خصوصی ملاقات کی - ملاقات میں پارٹی امور اور سوشل میڈیا کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی - میاں نواز شریف نے سلیمان بٹ کی پارٹی خدمات پر خراج تحسین پیش کیا اور ان کی ان تھک محنت کو سراہا-بعدازاں میاں نواز شریف نے اپنی صحت کے حوالے سے بے بنیاد خبروں کی تردید کی - سلیمان بٹ نے میاں نواز شریف اور احسن ڈار کا اجلاس بلانے پر خصوصی شکریہ ادا کیا -

23/04/2025

Address

London Borough Of Hackney

Telephone

+447915033283

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BOLTA pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to BOLTA pakistan:

Share

Humwatan Media Ireland

Humwatan Media Ireland one and only medium of information for Pakistanis in Ireland, We make sure that our audience will get updates about local issues from Irish society as well as Pakistanis living in Ireland.

Our mission is to integrate Pakistani community with Irish society and culture.