
18/06/2024
اسلام ہ علیکم ۔
امید ہے سب خیریت سے ہونگے۔
میں ایک نئی guild بنانے جا رہا ہوں۔
جس میں ہر ہفتے آپ 2 weekly membership جیت سکتے ہیں۔
ایک ممبرشپ گلوری کی بیس پے دی جائے گی۔
اور دوسری گیم پلے کی بیس پے۔
اگر کوئی interested ہو تو میسج کر سکتا ہے۔
شکریہ سب کا.
Ayyaz gaming