14/12/2025
ہری پور چند دن پہلے اپنی ڈیوٹی سر انجام دینے والے ٹریفک پولیس اہلکار محمد اشفاق کا کیس نیا موڑ اختیار کر گیا ہری پور پولیس ملازم کامران حیدر آئی ایچ سی نے ناقص تفتیش کے تحت سنگین مقدمہ میں دفعہ324 اور 353 186/34 میں ملزمان سے بھاری رشوت کے عوض کیس کا رخ موڑ دیا جس سے کیس ایک نیا رخ اختیار کر گیا اگر ایک پولیس ملازم کو انصاف نہیں مل سکتا تو عام عوام کو انصاف کیسے ملے ان جیسے رشوت خور اہلکاروں کو محکمہ سے فلفور فارغ کیا جائے عوامی حلقوں نے آئی جی خیبرپختونخوا اور ڈی آئی جی ہزارہ سے صاف شفاف انکوائری کا مطالبہ کر دیا ہے۔
Copy