26/12/2025
آج کے دن مجھے پاکستان 🇵🇰 سے انگلینڈ 🇬🇧 آئے پندرہ(15) مہینے ہوگئے۔
یہ پندرہ مہینے ایسے گزرے جیسے کل ہی آیا ہوں۔
شروع میں حالات سخت ضرور تھے لیکن اللہ نے کبھی تنہا نہیں چھوڑا۔
اللہ کے ہر فیصلے میں انسان کے لیے خیر ارو برکت ہوتی ہے۔