Pak Tv Greece

Pak Tv Greece Media

01/03/2022

وزیراعظم عمران خان کی چوہدری برادران سے ملاقات ہوئی ہے، چوہدری برادران کی وزیر اعظم کو آخری وقت تک ساتھ دینے کی یقین دہانی، اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد پر بھی حکومت کے ساتھ کھڑے ہیں۔

01/03/2022

Gr

چیئرمین فرینڈز آف کشمیر چوہدری موسی خان کی طرف سے پرتکلف ظہرانہ جس میں معروف عالم دین پیر سید  حسنات احمد بخاری  صاحب صد...
17/02/2022

چیئرمین فرینڈز آف کشمیر چوہدری موسی خان کی طرف سے پرتکلف ظہرانہ جس میں معروف عالم دین پیر سید حسنات احمد بخاری صاحب صدر پاکستان مسلم لیگ ن چوہدری محمد بوٹا جاوید چوہدری ظفر ساہی مرزا رفاقت حسین چوہدری عبدلراحمن ساہی سید امتیاز رسول صاحب کی شرکت۔۔

آج فن لینڈ کا دورہ کیا جہاں میرے ہم منصب کی طرف سے میرا پرتپاک استقبال ہوا۔   مجھے اپنے ہم منصب کے ساتھ اشتعال انگیز ترک...
16/02/2022

آج فن لینڈ کا دورہ کیا جہاں میرے ہم منصب کی طرف سے میرا پرتپاک استقبال ہوا۔
مجھے اپنے ہم منصب کے ساتھ اشتعال انگیز ترک الزامات کے بڑھتے ہوئے مسئلے کو اٹھانے کا موقع ملا، جسے یونان مکمل طور پر ناقابل قبول قرار دیتا ہے، لیکن یہ بھی بتانے کا کہ انہیں نہ صرف ہمارے ملک بلکہ امریکہ، یورپی یونین نے بھی مسترد کر دیا تھا۔ ، برطانیہ.
میں نے مشرقی یورپ اور یوکرین میں ہونے والی پیش رفت کے بارے میں بھی اپنی تشویش کا اظہار کیا، ایک بڑی یونانی کمیونٹی کی ماریوپول علاقے میں موجودگی کی روشنی میں۔
ہم نے یونان اور فن لینڈ کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے طریقوں، یورپی یونین اور بین الاقوامی تنظیموں کے اندر ہمارے ممالک کے تعاون اور ماحولیات اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں تعاون پر بھی تبادلہ خیال کیا۔
میں نے مشرقی یورپ میں ہونے والی پیش رفت پر فن لینڈ کے وزیر خارجہ کے ساتھ گول میز مباحثے میں بھی حصہ لیا۔.I visited Finland today where I was warmly welcomed by my counterpart.
I had the opportunity to raise with my counterpart the growing issue of provocative Turkish allegations, which Greece considers completely unacceptable, but also to say that they are rejected not only by our country but also by the United States and the European Union. Had done , United Kingdom
I also expressed concern about developments in Eastern Europe and Ukraine, in light of the presence of a large Greek community in the Mariupol area.
We also discussed ways to further strengthen bilateral relations between Greece and Finland, our countries' cooperation within the European Union and international organizations, and cooperation in the areas of environment and investment.
I also participated in a roundtable discussion with the Foreign Minister of Finland on developments in Eastern Europe.

14/02/2022

فرینڈز آف کشمیر کیجانب سے سفیر پاکستان محمد ندیم خان کے اعزاز میں عشائیہ یونان کے دارلحکومت ایتھنز میں گزشتہ شب فرینڈز آف کشمیر کیجانب سے سفیر پاکستان محمد ندیم خان کے اعزاز میں الوداعی عشائیہ دی

 #فرینڈز آف کشمیر کے وفد کی سفیر پاکستان محترم محمد ندیم خان کی الوداعی ملاقات، اس دوران انکی غیر متزلزل کاوشوں اور قابل...
10/02/2022

#فرینڈز آف کشمیر کے وفد کی سفیر پاکستان محترم محمد ندیم خان کی الوداعی ملاقات، اس دوران انکی غیر متزلزل کاوشوں اور قابل قدر خدمات کے اعتراف میں شیلڈ بھی پیش کی۔ سفیر محترم نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں جاری بھارتی مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو یونانی معاشرے میں اجاگر کرنے میں جو کردار ادا کیا ہے اسے برسوں یاد رکھا جائیگا......۔

سیاسی سماجی رہنما بزنس مین چوہدری محمد رزاق  کی طرف سے سفیرِ پاکستان محمد ندیم خان کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام کیا گیا
10/02/2022

سیاسی سماجی رہنما بزنس مین چوہدری محمد رزاق کی طرف سے سفیرِ پاکستان محمد ندیم خان کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام کیا گیا

 #سفیر پاکستان محمد ندیم. خان.     کےساتھ خوبصورت لمحے کی  یادگار  تصویریں
08/02/2022

#سفیر پاکستان محمد ندیم. خان.
کےساتھ خوبصورت لمحے کی یادگار تصویریں

یونانی وزیر امیگریشن و اسائلم نوتیس میتارکیس اسلام آباد میں وزیر اعظم پاکستان عمران خان سے ملاقات کرتے ہوئے۔
07/02/2022

یونانی وزیر امیگریشن و اسائلم نوتیس میتارکیس اسلام آباد میں وزیر اعظم پاکستان عمران خان سے ملاقات کرتے ہوئے۔

06/02/2022

فرینڈز آف کشمیر یونان کے زیر اہتمام 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کے موقع ہر یونان کے دارلخکومت ایتھنز میں انڈین سفارتخانہ کے سامنے پاکستانی

Address

Athens
10455

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Tv Greece posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category