Sad urdu poetry

Sad urdu poetry ♥حرکت قلب رک چکی ہے سینے میں
یہ جو دهڑک رہا ہے کسی غم کا اندیشہ ہے♥
پیج اچھا لگے تو لائک شیئر اور روویو بھی کریں شکریہ Sad Urdu poetry

09/08/2026

اک شخص کے سلوک کی سب کو سزا ملی
ساری محبتوں سے مکرنا پڑا مجھے

02/08/2026

میٹھا میٹھا ہے میرے محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کا نام
ان پے لاکھوں کروڑوں درود و سلام
Like Share And Follow Page For More now Video's
#محمد #مسلم

31/07/2026

میرے نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم فرماتے ہیں لوگوں اللہ تمہاری ساری دعائیں قبول کرتا ہے
Like Share And Follow Page For More....

30/07/2026

اے مالک کریم لوگ بیمار ہیں لاچار ہیں ٫تکلیف میں ہیں تو سب سے بڑا تبیب ہے اپنی بارگاہ سے شفاء عطا فرما تندرستیاں عطا فرما اے اللّٰہ کوئی ایسی برسات فرمایا کہ بیماریاں دھل جائیں ہمارے حال پہ رحم فرما خداوندا رحم فرما
آمین Ameen
Like share and follow page for more
#بیمار #تندرستی #برسات #خداوندارحم

اہم اسلامی تعلیمات I       رزق میں برکت احادیث مبارکہ میں آتا ہے کہ والدین کے ساتھ حسنِ سلوک، ان کی خدمت اور ان کے لیے د...
28/07/2026

اہم اسلامی تعلیمات I رزق میں برکت
احادیث مبارکہ میں آتا ہے کہ والدین کے ساتھ حسنِ سلوک، ان کی خدمت اور ان کے لیے دعائیں کرنا اللہ تعالیٰ کی رضا کا سبب بنتا ہے، جس سے رزق میں فراوانی اور برکت عطا ہوتی ہے۔

اولاد کے لیے سعادت: جو اولاد اپنے فوت شدہ یا حیات والدین کے لیے مغفرت کی دعا کرتی ہے، اللہ تعالیٰ اس عمل کی برکت سے اس کے اپنے معاملات اور رزق میں آسانی پیدا فرماتا ہے۔

نیک اولاد کا فائدہ: والدین کے لیے دعا کرنا دراصل ایک ایسا نیکی کا کام ہے جو بندے کو اللہ کے قریب کرتا ہے اور دنیا و آخرت میں بھلائی کا ذریعہ بنتا ہے۔
Like share and follow page
#والدین

27/07/2026

جزاك الله خيرا

27/07/2026

حضور میں اپنی آخرت کے لیے بڑی پرانی میں رہتا ہو
Like share and follow

27/07/2026

غلام ہیں غلام ہیں رسول (صلی اللّٰہ علیہ وسلّم ) کے غلام ہیں
Like share and comment

Address

Karysto

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sad urdu poetry posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sad urdu poetry:

Shortcuts

Share