Kashir Desh

Kashir Desh سوشل میڈیا نیوز چینل

اہل وطن کو عید الاضحٰی مبارک
27/05/2026

اہل وطن کو عید الاضحٰی مبارک

26/05/2026
مظفرآباد میں ٹریفک پولیس اور کوسٹر ڈرائیور کے درمیان تنازع سنگین صورتحال اختیار کر گیا، جہاں پانچ ہزار روپے کا چالان کیے...
26/05/2026

مظفرآباد میں ٹریفک پولیس اور کوسٹر ڈرائیور کے درمیان تنازع سنگین صورتحال اختیار کر گیا، جہاں پانچ ہزار روپے کا چالان کیے جانے پر مشتعل ڈرائیور نے مسافر کوسٹر دریائے جہلم میں پھینک دی۔ واقعے میں ڈرائیور اور کوسٹر میں موجود ٹریفک اہلکار معجزانہ طور پر محفوظ رہے، تاہم مسافر گاڑی دریا کے تیز بہاؤ میں بہہ گئی۔
ٹریفک پولیس کی جانب سے گاڑی ضبط کرنے کے لیے ایک اہلکار کوسٹر میں سوار تھا، جس پر ڈرائیور اور اہلکار کے درمیان تلخ کلامی ہوئی۔ صورتحال اس وقت خطرناک رخ اختیار کر گئی جب ڈرائیور نے مبینہ طور پر احتجاجاً گاڑی سیدھی دریائے جہلم میں اتار دی۔
واقعے کے بعد علاقے میں شدید کشیدگی پھیل گئی جبکہ ڈرائیور کے ورثا اور مقامی افراد نے ٹریفک پولیس کے رویے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے مرکزی شاہراہ چھتر چوک پر ٹریفک معطل کر دی۔ مظاہرین نے واقعے کی شفاف تحقیقات اور متعلقہ اہلکاروں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم مرکزی عید گاہ سنٹر بساڑی نماز عید الاضحٰی ان شاء اللہ 08:15 بجے ادا کی گئی
26/05/2026

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
مرکزی عید گاہ سنٹر بساڑی
نماز عید الاضحٰی
ان شاء اللہ
08:15
بجے ادا کی گئی

اسلام علیکم عوام دوست ویلفئیر بساڑی کی عید ملن پارٹی مورخہ 29 مئی بروز جمعہ بعد از نماز جمعہ بساڑی بازار  میں منعقد کی گ...
24/05/2026

اسلام علیکم

عوام دوست ویلفئیر بساڑی کی عید ملن پارٹی مورخہ 29 مئی بروز جمعہ بعد از نماز جمعہ بساڑی بازار میں منعقد کی گئی ہے تمام احباب کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے
شکریہ

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم جامعہ عائشہ صدیقہ للبنات ناڑاں بساڑی کے زیر انتظام ایک عظیم الشان محفل بسلسلہ چادر پوشی و تقسیم ...
23/05/2026

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
جامعہ عائشہ صدیقہ للبنات ناڑاں بساڑی کے زیر انتظام ایک عظیم الشان محفل بسلسلہ چادر پوشی و تقسیم اسناد کے حوالے سے تقریب منعقد کی گئی ہے مقامی خواتین کے علاؤہ نیریاں شریف سے مہمان خصوصی تشریف لا رہی ہیں مہمان خصوصی کا خطاب ہو گا تمام خواتین کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے
پروگرام کل بروز اتوار 24 مئی 2026 صبح 9 بجے شروع ہوگا
منجانب انتظامیہ ادارہ ھذا

رحیم آباد
22/05/2026

رحیم آباد

22/05/2026

رحیم آباد عوام علاقہ کی کثیر تعداد کچھ دیر بعد عوامی حقوق کانفرنس کا آغاز ہو گا

Address

Street No 4
Hong Kong

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kashir Desh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kashir Desh:

Share