اردو نیوز ہانگ کانگ Urdu News Hong Kong

اردو نیوز ہانگ کانگ Urdu News Hong Kong All news and updates about Hong Kong and surrounding areas, Specially for the South Asian community

09/12/2025

ہانگ کانگ لیجسلیٹیو کونسل کے
انتخابی نتائج کا اعلان کردیا گیا

06/12/2025

نیو ہوم ایسوسی ایشن ہانگ کانگ کی
جانب سے ایتھنیک منیارٹیز کو انتخابی
عمل سے متعلق معلومات فراہم کرنے
کے لیے آگاہی پروگرام کا انعقاد کیا گیا

06/12/2025

ریٹائرڈ سپرنٹنڈنٹ ہانگ کانگ پولیس
منیر خان کا الیکشن کے حوالے سے
اہم پیغام

04/12/2025

ہانگ کانگ آتشزدگی، عمارت سے مزید
لاشیں مل گئیں۔ تعداد 159 ہوگئی

انڈونیشیا کے جزیرے سماٹرا میں گزشتہ ہفتے شدید بارشوں کے نتیجے میں آنے والا سیلاب اپنے پیچھے تباہی اور بربادی کی داستان ...
01/12/2025

انڈونیشیا کے جزیرے سماٹرا میں گزشتہ ہفتے شدید بارشوں کے نتیجے میں آنے والا سیلاب اپنے پیچھے تباہی اور بربادی کی داستان چھوڑ گیا۔ حکام کے مطابق سیلاب اور لینڈ سلائڈنگ کے باعث سماٹرا میں 604 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 400 سے زائد تاحال لاپتا ہیں۔

30/11/2025

تائے پو میں آتشزدگی کے افسوسناک واقعہ
کے بعد ریسکیو آپریشن جاری ہے

ہانگ کانگ یوتھ بیٹرمنٹ ایسوسی کے جابر نواز خان اور تاج محمد خان  نے تائے پو آتشزدگی سے متاثرہ افراد میں امدادی اشیاء تقس...
30/11/2025

ہانگ کانگ یوتھ بیٹرمنٹ ایسوسی کے
جابر نواز خان اور تاج محمد خان نے
تائے پو آتشزدگی سے متاثرہ افراد
میں امدادی اشیاء تقسیم کیں

چیئرمین پاکستان چیمبر آف کامرس ہانگ کانگ قمر زمان منہاس نے  اپنی ٹیم کے ہمراہ تائے پو آتشزدگی کے متاثرین میں امدادی اشیا...
30/11/2025

چیئرمین پاکستان چیمبر آف کامرس
ہانگ کانگ قمر زمان منہاس نے اپنی
ٹیم کے ہمراہ تائے پو آتشزدگی کے
متاثرین میں امدادی اشیاء تقسیم
کیں

ڈپٹی چیف امام ہانگ کانگ مفتی محمد شعیب نے بابر عمران۔۔سلیمان اٹک اور دیگر کمیونٹی رہنماؤں کے ہمراہ تائےپو آتشزدگی کے متا...
29/11/2025

ڈپٹی چیف امام ہانگ کانگ مفتی محمد
شعیب نے بابر عمران۔۔سلیمان اٹک اور
دیگر کمیونٹی رہنماؤں کے ہمراہ تائے
پو آتشزدگی کے متاثرین میں امدادی
اشیاء تقسیم کیں

27/11/2025

ہانگ کانگ میں تاریخ کی بدترین آتشزدگی، ہلاکتوں کی تعداد 75 ہوگئی

26/11/2025

Address

Hong Kong

Telephone

+85253038861

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اردو نیوز ہانگ کانگ Urdu News Hong Kong posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share