Kasher.tv

Kasher.tv We are based in Hong Kong. News,Interviews, and documentary from around the world welcome especially

28/04/2025
Chaan, Chaan, Chaan
28/04/2025

Chaan, Chaan, Chaan

سابق کمشنر کوئٹہ کی بیٹی کا خاتون فضائی میزبان پر جہاز میں حملہ  ایئر ہوسٹس کی ناک پر مکہ مار کر زخمی کردیاواقعہ کوئٹہ س...
19/03/2025

سابق کمشنر کوئٹہ کی بیٹی کا
خاتون فضائی میزبان پر جہاز میں حملہ

ایئر ہوسٹس کی ناک پر مکہ مار کر زخمی کردیا

واقعہ کوئٹہ سے آنے والی فلائٹ نمبر ایک آر540 میں پیش آیا

سابق کمشنر اپنی بیٹی کے ساتھ سفر کررہے تھے

دونوں نے چیک ان کرتے وقت بھی عملے سے بدتمیزی کی

جہاز میں داخل ہونے کے بعد عملہ نے سیٹ بیلٹ سمیت دیگر ہدایات جاری کیں

خاتون فضائی میزبان نے سیٹ بیلٹ باندھنے اور کھانے کی میز بند کرنے کو کہا

سابق کمشنر کی بیٹی آپے سے باہر ہوگئیں

مبینہ طور پر سابق کمشنر کی بیٹی نے غیرشائستہ زبان استعمال کی شورشرابہ کیا

فضائی میزبان نے کپتان کو معاملے سے آگاہ کیا

کپتان نے کنٹرول ٹاور سے رابطہ کرکے رن وے پر واپس لے آیا

ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس کو فوری طور پر طلب کرلیا گیا

کپتان نے باپ اور بیٹی کو آف لوڈ کرنے کے لیے کہا

خاتون مسافر نے جہاز سے اترنے سے انکار کردیا

خاتون مسافر نے غصے میں فضائی میزبان کو مکہ دے مارا

چہرے پر مکہ لگنے سے خاتون فضائی مسافر کی ناک سے خون نکلنے لگا

فضائی میزبان زخمی ہوتے ہیں اے ایس ایف نے دونوں کو حراست میں لے لیا

واقعے کے بعد کوئٹہ انتظامیہ کی دوڑیں لگ گئیں

کمشنر کوئٹہ فوری طور پر کوئٹہ ائیرپورٹ پہنچے

اے ایس ایف سے صورتحال معلوم کی اور رفع دفع کرنے کا کہا، ایئرلائن انتظامیہ

کمشنر کوئٹہ کی جانب سے باپ بیٹی سے تحریری معافی نامہ لکھوایا گیا، ایئرلائن انتظامیہ

معافی نامے کے بعد دونوں باپ بیٹی کو جانے کی اجازت دے دی گئی، ایئرلائن انتظامیہ

_*"میں ڈاکو ضرور آں پر بےغيرت نئی آں۔"*_مولانا محمد امین صفدر اوکاڑوی رحمۃ الله علیہ نےاپنی کتاب میں لکھا، فرماتے ہیں:مج...
09/01/2024

_*"میں ڈاکو ضرور آں پر بےغيرت نئی آں۔"*_
مولانا محمد امین صفدر اوکاڑوی رحمۃ الله علیہ نےاپنی کتاب میں لکھا، فرماتے ہیں:
مجھے وہاڑی کے ایک گاؤں سے بڑا محبت بھرا خط لکھا گیا
کہ مولانا صاحب ہمارے گاؤں میں آج تک سیرة النبى صلی
اللہ علیہ وآلہ وسلم پر بیان نہیں ہوا۔
ہمارا بہت دل کرتا ہے، آپ ہمیں وقت عنایت فرما دیں ہم تیاری کر لیں گے۔
میں نے محبت بھرے جزبات دیکھ کر خط لکھ دیا کہ فلاں تاریخ کو میں حاضر ہو جاؤں گا۔
دیے گئے وقت پر میں فقیر ٹرین پر سے اتر کر تانگہ پر بیٹھ کر گاؤں پہنچ گیا تو آگے
میزبانوں نے مجھے ھدیہ پیش کرکے کہا
مولانا صاحب آپ جا سکتے ہیں،
ہم بیان نہیں کروانا چاہتے۔
وجہ پوچھی تو بتایا کہ ہمارے گاؤں میں %90 قادیانی ہیں
وہ ہمیں دھمکیاں دیتے ہیں
کہ
نہ تو تمہاری عزتیں
نہ مال
نہ گھربار محفوظ رہیں گے۔
اگر
سیرة النبى (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر بیان
کروایا تو۔
مولانا ہم کمزور ہیں
غریب ہیں
تعداد میں بھی کم ہیں
اس لیے ہم نہیں کرسکتے۔
میں نے لفافہ واپس کر دیا اور کہا
بات تمہاری ہوتی یا میری ہوتی تو واپس چلا جاتا۔
بات مدینے والے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عزت کی آگئی ہے۔
اب بیان ہوگا ضرور ہوگا۔
وہ گھبرا گئے کہ حضرت
آپ تو چلے جائیں گے مسئلہ تو ہمارے لیے ہوگا۔
میں نے کہا،
"اس گاؤں کے آس پاس کوئی ڈنڈے والا یعنی بااثر یا غنڈہ ہے؟"
انہوں نے بتایا کہ گاؤں سے کچھ دُور نُورا ڈاکو رہتا ہے !
پُورا علاقہ اس سے ڈرتا ہے۔
میں نے کہا چلو مجھے لے چلو نُورے کے پاس
جب ہم نورے کے ڈیرے پر پہنچے دیکھ
کر نورا بولا اج خیر اے!
مولوی کیویں آگئے نے؟
میں نے کہا کہ
بات حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عزت کی آگئی ہے تم کچھ کرو گے؟
میری بات سن کر نورا بجلی کی طرح کھڑا ہوا اور بولا،
"میں ڈاکو ضرور آں پر بےغيرت نئی آں۔"
وہ ہمیں لے کرچل نکلا
مسجد میں 3 گھنٹے بیان کیا میں نے۔
اور نورا ڈٹ کر کھڑا رہا۔
آخر میں نورے نے یہ کہا
کہ اگر کسی نےمسلمانوں کی طرف آنکھ اٹھا کر بھی دیکھا تو نورے سے بچ نہیں سکے گا۔
میں واپس آگیا
کچھ ماہ بعد میرے گھر پر ایک آدمی آیا
سر پر عمامہ
چہرے پرداڑھی
زبان پر درود پاک کا ورد ۔۔۔!
میں نے پوچھا،
"کون ہو..؟ "
وہ رو کر
بولا،
"مولانا …
میں نورا ڈاکو آں۔
جب اس دن میں واپس گھر کو لوٹا جا کر سو گیا.
آنکھ لگی ہی تھی
پیارے مصطفٰی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میرے خواب میں تشریف لائے۔
میرا ماتھا چوما اور فرمایا،
"آج تو نے میری عزت پر پہرہ دیا ہے، میں اور میرا اللہ تم سے خوش ہوگئے ہیں۔
اللہ نے
تیرے پچھلے سب گناہ معاف فرما دیئے ہیں."
مولانا صاحب اس کے بعد میری آنکھ کھلی تو سب کچھ بدل چکا تھا اب تو ہر وقت آنکھوں سے آنسو ہی خشک نہیں ہوتے مولانا صاحب میں آپ کاشکریہ ادا کرنے آیا ہوں آپ کی وجہ سے تو میری زندگی ہی بدل گئی میری آخرت سنور گئی ہے۔۔۔۔۔۔۔
اے میرے پیارے اللہ جو شخص بھی اس کو شیئر کررہاہےاس کو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خواب میں زیارت اور قیامت کے دن شفاعت نصیب فرما، آمین

تعزیتی ریفرنس ڈاکٹر شہزاد احمد شیخ
13/12/2022

تعزیتی ریفرنس ڈاکٹر شہزاد احمد شیخ

13/12/2022

تعزیتی ریفرنس ڈاکٹر شہزاد احمد شیخ

10/12/2022

انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر لبریشن فرنٹ میرپور آفس میں تقریب کا انعقاد
مرکزی رہنما ورکر پارٹی رضوان کرامت اظہارِ خیال کر رہے ہیں

10/12/2022

انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر لبریشن فرنٹ میرپور آفس میں تقریب کا انعقاد میں
راجہ دانش ایڈووکیٹ اظہارِ خیال کر رہے ہیں

10/12/2022

انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر لبریشن فرنٹ میرپور آفس میں تقریب کا انعقاد
صدر لبریشن فرنٹ ہانگ کانگ قاضی عتیق الرحمن اظہارِ خیال کرتے ہوے

Address

To Kwa Wan
10250

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 13:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kasher.tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kasher.tv:

Share

Category