Mushtaq Talagang

Mushtaq Talagang Page Designed For Explore Talagang , Culture,Tradition, Sports,News,And social Issues.

23/09/2025

*اچھا انسان وہ ہے جو کسی کا دیا دکھ تو بھلا دے*💯🙃
*لیکن*
*کسی کی دی ہوئی محبت کو کبھی نا بھلاۓ*

23/09/2025

السلام علیکم
ایک بار محبّت سے درود شریف پڑھ کر react کریں🌺
*❁بِسْــــــــــــــــــمِ اﷲِالرَّحْمَنِ اارَّحِيم❁۔*

*اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی ,مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ*🫠

*اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ،*🫠

18/09/2025

اللّه پاک ملک پاکستان کو مزید عزتوں سے نوازے 🇵🇰🇸🇦🤲🏻🤲🏻

14/09/2025

جس طرح پاک پاک بھارت جنگ کے بعد سعودیہ کے ایک سنگر نے گانا ریلیز کیا ۔آنا باکستانی معافی خوف من دنیا جس کا مطلب میں پاکستانی ہوں مجھے کسی بھی دنیاوی طاقت کا خوف نہیں۔ اب جب قطر پر حملہ ہوا اسکے بعد جس طرح پاکستان نے قطر کے کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ۔ قطر کے ایک سنگر نے بھی اپنے الفاظ میں پاکستان کا شکریہ ادا کیا۔ الحمد اللّه پاکستانی ہونے پے ہمیں فخر ہے ہماری طاقت ہمارے ادارے ہیں ۔اپنے ملک کے لئے۔ ہمیشہ اچھا سوچیں اور اچھا کریں وہ وقت دور نہیں ہے اللّه پاک ملک پاکستان کا وقار اور بھی بلند کرے ۔پاکستان زندہ باد
🇧🇭🇵🇰








11/09/2025

MashAllah bht hi pyari awaaz hai kia aqeedat ha bazurgon gi MashAllah ❤️

10/09/2025

۔

*‏نِعمت کـے مَعاملـے میں اَپنـے سـے کَمتر کو دیکھیں .. شُکـــــر گُزار بَن جائیں گـے اور مُصیبت کے مَعاملے میں اپنے سے زیادہ مُصیبت والـے کو دیکھیں .. صَبر کرنے والـے بن جائیں گـے ۔ بیشک اللّٰه تعالٰی کے ہر کام میں مَصلحت اور حِکمت پوشیـــــــــدہ ہـے۔

19/07/2023
17/06/2023
19/03/2023

بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ‎
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم

Address

Jakarta

Telephone

+923131591411

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mushtaq Talagang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mushtaq Talagang:

Share