03/09/2025
اسلاماعلیکم تمام دوستوں کو اُمید ہے آپ سب خیر خیریت سے ہونگے بارش بڑے زوروشور سے ہو رہی ہے رُکُنے کا نام نہیں لے رہی ہے آپ تمام دوستوں سے التِجا ہے ایسی حالات میں اپنے گھروں سے باہر نہ نکلےخُدا ہم سب کو اپنی حفاظت میں رکھے بُہت ساری جگہوں پر مُکانوں کا نقصان ہوا ہے کُچھ لوگوں کی زمین و مکان تباہ و برباد ہو گئ دُوعا کرو خُدا اُن سب کی مدد فرماۓ آمین اپنا اپنے گھروالوں اپنے ہمسایوں کا خیال رکھیے واسلام