𝐥𝐢𝐟𝐞 𝐢𝐧 𝐤𝐡𝐲𝐛𝐞𝐫

𝐥𝐢𝐟𝐞 𝐢𝐧 𝐤𝐡𝐲𝐛𝐞𝐫 🆉🅰🅼🅰 🅺🅷🆈🅱🅴🆁 🆉🅰🅼🅰 🆆🅰🆃🅰🅽
(1)

شانہ بشانہ کھڑے ہونے کے دعویدار مولوی حضرات اور کشمیر و فلسطین کے مظلوموں کے لیے زمین و آسمان ایک کرنے والے مشران، کیا آ...
19/05/2025

شانہ بشانہ کھڑے ہونے کے دعویدار مولوی حضرات اور کشمیر و فلسطین کے مظلوموں کے لیے زمین و آسمان ایک کرنے والے مشران، کیا آپ کو وزیرستان میں گاجر کی طرح کاٹے جانے والے معصوم بچوں کی لاشیں نظر نہیں آ رہیں؟
کیا یہ ظلم آپ کی غیرت کو نہیں جھنجھوڑتا؟
ہر دوسرے دن ڈھول کی تھاپ پر پاک فوج کے ساتھ کھڑے ہونے کے دعوے کرنے والے، کیا آپ کو یہ معصوم لاشیں دکھائی نہیں دیتیں؟
یا یہ بچے مسلمان نہیں؟
انسان نہیں؟
آپ کے ضمیر کب جاگیں گے؟”

شانہ  بہ  شانہ  والا    دا  وگورے  اللہ  مو  غرق  کہ  وزیر ستان  💔😭
11/05/2025

شانہ بہ شانہ والا دا وگورے اللہ مو غرق کہ
وزیر ستان 💔😭

آج عصر کے وقت پختونخوا کے بنوں جانی خیل علاقے میں پاکستانی فوج کی جانب سے عام بے گناہ پشتون آبادی پر ڈرون سے حملہ کیا گیا، جس میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق 10 خواتین اور 4 بچے زخمی ہو چکے ہیں۔
علاقے میں پہلے سے ہی پاکستانی فوج کے ہاتھوں شہید کیے گئے ایک بزرگ کی لاش کے ساتھ دھرنا جاری ہے۔
صرف بنوں ہی نہیں بلکہ ٹانک، جنوبی و شمالی وزیرستان، تیراہ اور باجوڑ تک عام پشتون آبادیوں پر پاکستانی فوج کی بربریت جاری ہے۔
بنوں میں لاپتہ ٹیچر عرفان کے لیے کل احتجاج (اولسی پاسون) ہوگا۔
پی ٹی ایم اور عام پشتون عوام اپنی بساط کے مطابق اس ظلم کے خلاف مزاحمتی احتجاج جاری رکھے ہوئے ہیں، جبکہ دوسری طرف ہمارے ہی پشتون وطن کی کچھ سیاسی تنظیمیں، سماجی شخصیات اور صحافی حضرات نہ صرف اس ظلم پر خاموش ہیں بلکہ اُلٹا فوج کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہونے کے لیے ریلیاں اور کمپین کر رہے ہیں۔
ہم پشتون قوم اور تمام انسان دوست افراد و تنظیموں سے امید کرتے ہیں کہ اس ظلم کے خلاف کم از کم آواز ضرور بلند کریں اور ان احتجاجوں کا بھرپور ساتھ دیں۔

07/05/2025

"تو کیا ہوا اور بچے پیدا کرو۔"

جی ہاں یہ وہی الفاظ ہے جو پشاور کور کمانڈر ہدایت رحمان الرحمن نے APS سکول میں شہید ایک بچے کی ماں کو کہا تھا۔
تو آج اس کو اور انہی فوجی کو ان الفاظ کا درد محسوس ہوا ہوگا۔

06/05/2025

یہ گزشتہ 30 سالوں سے خیبر پختونخوا میں دھماکے، ڈرون حملے، قتل و غارت اور اغوا کے واقعات ہو رہے ہیں، لیکن یہ کبھی نمایاں طور پر کسی خبر میں نہیں آئے۔ اب ایک حملہ پنجاب میں ہو گیا تو پورا سوشل میڈیا شور مچانے لگا۔
کیا ہم پشتون انسان نہیں ہیں؟

06/05/2025

یہ پچھلے 30 سالوں سے خیبر پختونخوا میں دھماکے ہو رہے ہیں، لیکن کبھی کسی خبر میں نمایاں طور پر نہیں آئے۔ اب ایک حملہ ہوا تو پورا سوشل میڈیا شور مچانے لگا

26/04/2025

اگر میرے ایک قدم سے پاکستان، بھارت پر قبضہ کر سکتا ہے، تو میں وہ قدم بھی نہیں اٹھاؤں گا۔

13/04/2025

مستقبل فکر وکڑہ۔واپس رانشے حالات خراب دی🤣🙈

Share your love ❤️💔Ten Unknown Facts About  Founding: Tesla was founded in 2003 by engineers Martin Eberhard and Marc Ta...
09/04/2025

Share your love ❤️💔

Ten Unknown Facts About
Founding: Tesla was founded in 2003 by engineers Martin Eberhard and Marc Tarpenning,
not Elon Musk. Musk joined the company as a major investor and became its public face.
Model Naming Quirk: Tesla’s car lineup follows a playful pattern: Model S, 3, X, and Y.
Elon Musk has said it was meant to spell "S3XY," with the number 3 replacing an "E."
Battery Focus: Tesla's breakthrough isn’t just in electric cars but also in battery technology. Tesla has invested heavily in creating
powerful and long-lasting batteries, not only for cars but also for energy storage solutions like Powerwall.
Autopilot and Full Self-Driving: Tesla’s Autopilot is an advanced driver-assistance system, but it’s not fully autonomous. The
company is working on Full Self-Driving (FSD) software, which could eventually enable true autonomous driving.
Gigafactories: Tesla operates massive manufacturing plants known as Gigafactories, located in the U.S., China, and
Germany. These factories are integral to Tesla’s ability to scale production and reduce costs.
SpaceX Connection: Tesla and SpaceX, both run by Elon Musk, share more than just a CEO. The companies collaborate on technology, and
SpaceX’s Falcon Heavy rocket even launched a Tesla Roadster into space as part of a 2018 test flight.
Sustainable Vision: Tesla's mission is to accelerate the world’s transition to sustainable energy.
In addition to electric cars, the company is a leader in solar power and energy storage solutions.
Over-the-Air Updates: Tesla was the first car manufacturer to allow over-the-air software updates, letting owners
download new features and improvements to their cars without visiting a dealership.
AI and Robots: Tesla’s AI Day event introduced Tesla Bot, a humanoid robot designed to handle dangerous or
repetitive tasks, showcasing Musk’s vision for AI and robotics beyond automobiles.
Environmental Impact: Tesla has reduced the overall carbon footprint o

خیبر پختونخوا میں بڑھتی ہوئی عسکریت پسندی پر تشویشگورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے صوبے میں بڑھتی ہوئی عسکریت پسند...
08/04/2025



خیبر پختونخوا میں بڑھتی ہوئی عسکریت پسندی پر تشویش

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے صوبے میں بڑھتی ہوئی عسکریت پسندی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ داخلی اور خارجی عوامل، جیسے ناقص حکمرانی اور ضم شدہ اضلاع میں اصلاحات کی کمی، اس کی وجوہات ہیں۔ انہوں نے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے قومی یکجہتی پر زور دیا۔ 

یہ خبریں آج کے دن پشاور اور خیبر پختونخوا کی اہم صورتحال کی عکاسی کرتی ہیں

افغان مہاجرین کی واپسی کا سلسلہ جاریایک سرکاری رپورٹ کے مطابق، 4,966 افغان مہاجرین اتوار کی رات افغانستان واپس روانہ ہو...
08/04/2025



افغان مہاجرین کی واپسی کا سلسلہ جاری

ایک سرکاری رپورٹ کے مطابق، 4,966 افغان مہاجرین اتوار کی رات افغانستان واپس روانہ ہوئے۔ ستمبر 2023 سے اب تک مجموعی طور پر 484,975 افغان مہاجرین پاکستان سے واپس جا چکے ہیں، جن میں سے 473,841 نے رضاکارانہ طور پر واپسی اختیار کی جبکہ 11,134 کو ملک بدر کیا گیا

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐥𝐢𝐟𝐞 𝐢𝐧 𝐤𝐡𝐲𝐛𝐞𝐫 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share