G News

G News Here, All the News, Pictures, Interviews, Videos, Views and Updates About East & West Region. All News Views Sugessions over Gizri, DHA, Clifton

*کےالیکٹرک کا شہر میں بجلی بند رکھنے کا اعلان*بن قاسم کسٹر سب اسٹیشن، گریڈ اسٹیشن پر مرمتی کامکےالیکٹرک کی جانب سے شٹ ڈا...
04/08/2025

*کےالیکٹرک کا شہر میں بجلی بند رکھنے کا اعلان*

بن قاسم کسٹر سب اسٹیشن، گریڈ اسٹیشن پر مرمتی کام

کےالیکٹرک کی جانب سے شٹ ڈاؤن کا دورانیہ مجموعی طور پر 09 گھنٹے ہوگا۔

مرمتی کام 04 اگست کو کیا جائے گا،ترجمان واٹر کارپوریشن.

مینٹیننس کا کام صبح 10 بجے سے شام 07 بجے تک جاری رہے گا۔

World Champions! South Africa defeated Pakistan in the final of the World Championship.
02/08/2025

World Champions! South Africa defeated Pakistan in the final of the World Championship.

02/08/2025

پانچواں آل پاکستان چیف منسٹر بلوچستان گولڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ 2025 ایوب اسٹیڈیم کوئٹہ بلوچستان پاکستان بگ فائنل اسپارٹیکس ایف سی سوات کے پی کے نے اسماعیل میموریل ایف سی ملیر کراچی کو 4-1 سے ہرا کر چیمپیئن بن گیے۔ اسپیشل رپوٹ جی نیوز

ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پیزشکیان پاکستان کے سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔اسلام آباد کے ہوائی اڈے پر وزیر اعظم محم...
02/08/2025

ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پیزشکیان پاکستان کے سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔اسلام آباد کے ہوائی اڈے پر وزیر اعظم محمد شہباز شریف نےایران کے صدر اور ان کے وفد کا استقبال کیا۔

Congratulations Pakistan 🇵🇰Better Future Pakistan featuring talented players from the heart of Karachi – Lyari has storm...
02/08/2025

Congratulations Pakistan 🇵🇰
Better Future Pakistan featuring talented players from the heart of Karachi – Lyari has stormed into the Norway Cup 2025 final with a 4-1 semi-final victory
Pakistani flags waving proudly across the fields of Norway.

*گلستان جوہر بلاک پندرہ میں کلائنٹ کو سائٹ دیکھانے کے لیے جانے والا راشد جان سے گیا،۔عینی شاہد کےمطابق کار سوار ارشد جیس...
02/08/2025

*گلستان جوہر بلاک پندرہ میں کلائنٹ کو سائٹ دیکھانے کے لیے جانے والا راشد جان سے گیا،۔عینی شاہد کےمطابق کار سوار ارشد جیسے ہی گلی میں داخل ہوا دو نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے پیچھا کیا اور فائرنگ کردی- دوست اورکاروباری پارنٹرکا کہنا ہے کہ بظاہر مقتول ارشد کی کسی سے دشمنی نہیں تھی ارشد ایک بچی کا باپ اور گلشن اقبال کا رہائشی تھا اور حال ہی میں خلع ہوئی تھی، پولیس نے جاعہ وقوع پر پہنچ کر شواہد جمع کرلیے ۔۔واقعہ بظاہر دشمنی پر ٹارگٹ لگتا ہےملزمان موبائل فون سمیت کچھ لےکر نہیں گئے*

اسلام آباد اور راولپنڈی میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔اسلام آباد اور پنڈی کے علاوہ اٹک، صوابی اور ظفر وال میں ب...
02/08/2025

اسلام آباد اور راولپنڈی میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔

اسلام آباد اور پنڈی کے علاوہ اٹک، صوابی اور ظفر وال میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4 اعشاریہ 3
ریکارڈ کی گئی۔

02/08/2025

ایک شخص کنڈا لگائے یا بل نہ دے ، تو سزا باقی لوگوں کو نہیں دی جاسکتی۔ صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن.

کراچی:دو دریا کے قریب سمندر میں 3 افراد ڈوب گئے ریسکیو ٹیمیں موقع پر موجود سوئمر کی مدد سے سرچنگ جاری ابھی تک تفصیلات سا...
31/07/2025

کراچی:دو دریا کے قریب سمندر میں 3 افراد ڈوب گئے ریسکیو ٹیمیں موقع پر موجود سوئمر کی مدد سے سرچنگ جاری ابھی تک تفصیلات سامنے نہیں آسکی⚠️

31/07/2025

کراچی:دو دریا کے قریب سمندر میں 3 افراد ڈوب گئے ریسکیو ٹیمیں موقع پر موجود سوئمر کی مدد سے سرچنگ جاری ابھی تک تفصیلات سامنے نہیں آسکی⚠️.

30/07/2025

ہنر مند پاکستان کا ننھا ابھرتا ہوا ستارا - مستقبل کی امید!

Z-10ME Attack Helicopter of Pakistan Army Aviation of Pakistan Army Aviation is here,  🇨🇳 🤝 🇵🇰May The Eyes of Cowards Ne...
29/07/2025

Z-10ME Attack Helicopter of Pakistan Army Aviation of Pakistan Army Aviation is here,
🇨🇳 🤝 🇵🇰
May The Eyes of Cowards Never Sleep.
Courtesy : Pakistan Strategic Forum

Address

Dublin

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when G News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to G News:

Share