Mufti Munir Qasmi

Mufti Munir Qasmi M***i Munir Qasmi is a graduate of Darul Uloom Deoband. Sharing authentic Islamic knowledge.

22/02/2026

Zakat ka Nisab | Zakat ke Zaruri Masail

شاعر ختم نبوت "سید سلمان گیلانی" انتقال فرما گئے | انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
22/02/2026

شاعر ختم نبوت "سید سلمان گیلانی" انتقال فرما گئے | انا للّٰہ وانا الیہ راجعون

ایک آدمی مسجد میں نماز پڑھنے کے لیے آیا اور وہ ایسا لباس پہنے ہوئے تھا جو سونے کے وقت پہنا جاتا ہے۔ نماز ختم ہونے کے بعد...
11/02/2026

ایک آدمی مسجد میں نماز پڑھنے کے لیے آیا اور وہ ایسا لباس پہنے ہوئے تھا جو سونے کے وقت پہنا جاتا ہے۔ نماز ختم ہونے کے بعد جب وہ مسجد سے نکلنے لگا تو ایک شخص اسے دعوت دیتے ہوئے کہنے لگا: آئیے ہمارے گھر تشریف لے چلئے تاکہ ہم وہاں بیٹھ کر چائے وغیرہ پئیں گے۔
وہ آدمی مارے شرم کے کہنے لگا: میرے پیارے بھائی!!! آپ کی دعوت کے لئے میں معذرت چاہتا ہوں کیونکہ میرا لباس اس قابل نہیں کہ میں اسے پہن کر آپ کے گھر جاسکوں۔
اس شخص نے جواب دیا: میرا گھر اللہ رب العالمین کے گھر سے کہیں زیادہ بہتر تو نہیں۔
اس آدمی نے مارے شرم کے اپنا سر جھکا لیا اور کہنے لگا: میں آپکی بات سمجھ گیا۔

(يَا بَنِي آدَمَ خُذُوا زِينَتَكُمْ عِنْدَ كُلِّ مَسْجِدٍَ)
[سورة اﻷعراف 31]
ترجمہ : اے بنی آدم ، ہر عبادت کے موقع پر اپنی زینت سے آراستہ رہو۔

ان لوگوں کی نصیحت اور یاد دہانی کے لیے اس پیغام کو عام کریں جو سونے کے وقت پہنے جانے والے لباس پہن کر اللہ کی مسجدوں میں نماز پڑھنے جاتے ہیں۔
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•

With Ahle Hadith (Gher Muqallidin) – I'm on a streak! I've been a top fan for 7 months in a row. 🤗🎉🤗
10/02/2026

With Ahle Hadith (Gher Muqallidin) – I'm on a streak! I've been a top fan for 7 months in a row. 🤗🎉🤗

10/01/2026

Society Aur Samaj ki Zimmedariya
Juma bayan Validain Masjid Ahmedabad
***iMunirQasmi

26/12/2025

Allah Ki Pehchan Kaise Karein? | Apni Naslon Ko Atheism Se Kaise Bachayein? | Iman Ki Hifazat
***iMunirQasmi

Address

Ahmedabad
380028

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mufti Munir Qasmi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share