14/08/2026
🌹 روضۂ رسول ﷺ کی یہ خوبصورت زیارت دل کو سکون اور آنکھوں کو ٹھنڈک دیتی ہے۔
مدینہ منورہ کی یہ پاکیزہ فضا ہر عاشقِ رسول ﷺ کے دل کی خواہش ہے۔ ❤️🕌
May Allah bless us all with the blessed ziyarat of Roza-e-Rasool ﷺ. Ameen. 🤲✨