Safi E Millat Network

Safi E Millat Network Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Safi E Millat Network, Digital creator, Jahangir Ganj Ambedkar Nagar, Allahabad.

تلخ اتنی تھی کہ پینے سے زباں جلتی تھیزندگی آنکھ کے پانی میں ملا لی میں نےतल्ख़ इतनी थी कि पीने से ज़बां जलती थीज़िन्दगी ...
01/01/2026

تلخ اتنی تھی کہ پینے سے زباں جلتی تھی
زندگی آنکھ کے پانی میں ملا لی میں نے

तल्ख़ इतनी थी कि पीने से ज़बां जलती थी
ज़िन्दगी आंख के पानी में मिला ली मैंने

تنہا رہنا نظر انداز ہونے سے بہتر ہے.(صفی ابن صفی)तन्हा रहना नज़रअंदाज़ होने से बेहतर है.(सफ़ी इब्न सफ़ी)
01/01/2026

تنہا رہنا نظر انداز ہونے سے بہتر ہے.
(صفی ابن صفی)
तन्हा रहना नज़रअंदाज़ होने से बेहतर है.
(सफ़ी इब्न सफ़ी)

اندر سے ہم کب کے بکھر چکے ہیںمگر چہروں پر مسکراہٹ کے نقاب ہیں ہم نے دل کھول کر سب کو محبتیں دی مگر اپنی جھولی خالی رہ گئ...
01/01/2026

اندر سے ہم کب کے بکھر چکے ہیں
مگر چہروں پر مسکراہٹ کے نقاب ہیں ہم نے دل کھول کر سب کو محبتیں دی مگر اپنی جھولی خالی رہ گئی.
اب دل سنسان ہے روح خاموش ہے اور زندگی _زندگی جیسے سانس تو لے رہی ہے مگر جینے کا احساس کہی کھو گیا ہے.
دنیا ہنسنے والوں کے ساتھ چل رہی ہے ہم بھی مسکرا دیتے ہیں مگر روح کے اندر وحشت اور تنہائی کے ڈیرے ہیں. کبھی کبھی کسی پل اچانک دل کے اندر برف سی جمتی ہے اک درد اٹھتا ہے اور پھر وہ درد آنکھوں سے بہنے لگتا ہے.

*(صفی ابن صفی)*

کچھ رشتے محبت سے نہیں بلکہ برداشت سے چلتے ہیں. ہم خاموشی سے بہت کچھ سہتے رہتے ہیں اس امید پر کہ شاید حالات بدل جائیں شای...
01/01/2026

کچھ رشتے محبت سے نہیں بلکہ برداشت سے چلتے ہیں. ہم خاموشی سے بہت کچھ سہتے رہتے ہیں اس امید پر کہ شاید حالات بدل جائیں شاید سامنے والا سمجھ جائے. مگر ہر انسان کی برداشت کی ایک حد ہوتی ہے. جب وہ حد بار بار آزمائی جاتی ہے تو ایک دن وہ ٹوٹ جاتی ہے. تب لوگ کہتے ہیں کہ "ذرا سی بات پر رشتہ ختم ہو گیا" حالانکہ وہ ذرا سی بات دراصل برسوں کی خاموش تکلیف ان کہی شکایتوں اور مسلسل نظر انداز ہونے کا آخری بوجھ ہوتی ہے. رشتے ایک لمحے میں نہیں ٹوٹتے وہ آہستہ آہستہ اندر سے ختم ہو جاتے ہیں.

*(صفی ابن صفی)*

ہر تعلق کہیں نا کہیں مان توڑ دیتا ہے.(صفی ابن صفی) हर तअल्लुक़ कहीं न कहीं मान तोड़ देता है.(सफ़ी इब्न सफ़ी)
01/01/2026

ہر تعلق کہیں نا کہیں
مان توڑ دیتا ہے.
(صفی ابن صفی)
हर तअल्लुक़ कहीं न कहीं
मान तोड़ देता है.
(सफ़ी इब्न सफ़ी)

Address

Jahangir Ganj Ambedkar Nagar
Allahabad
224147

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Safi E Millat Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Safi E Millat Network:

Share