Raja Rasif Journalist

Raja Rasif Journalist The Best Policy Is To Be Honest & Humble
(1)

*🪴بسم الله الرحمن الرحيم*  *Hadith of the Day*......*🌹اللہ سے ملاقات کا شوقین !🌹**🪴نبی ﷺ نے فرمایا :’’ جو شخص اللہ سے مل...
17/07/2025

*🪴بسم الله الرحمن الرحيم*

*Hadith of the Day*......
*🌹اللہ سے ملاقات کا شوقین !🌹*
*🪴نبی ﷺ نے فرمایا :’’ جو شخص اللہ سے ملنے کو محبوب رکھے ، اللہ اس سے ملنے کو محبوب رکھتا ہے اور جو اللہ سے ملنے کو ناپسند کرے ، اللہ بھی اس سے ملنے کو ناپسند کرتا ہے*
*📙«صحیح مسلم -6820»*
•••••••••••••••••••••••••••••••••
*طالب دعا گو راجا راصف*👇👇

*🌷بسم الله الرحمن الرحيم* 🌷*Hadith of the Day*......*🌷اصل دولت مند کون!!!*`🌷رسول اللّٰهﷺ نے فرمایا:` *🌷_لَيْسَ الْغِنَى ...
15/07/2025

*🌷بسم الله الرحمن الرحيم* 🌷

*Hadith of the Day*......
*🌷اصل دولت مند کون!!!*
`🌷رسول اللّٰهﷺ نے فرمایا:`
*🌷_لَيْسَ الْغِنَى عَنْ كَثْرَةِ الْعَرَضِ ، وَلَكِنَّ الْغِنَى غِنَى النَّفْسِ"*
*🌷امیری'مال زیادہ ہونے کا نام نہیں بلکہ دولت مندی دل کی امیری کا نام ہے*
> *صحیح البخاری: 6446*
•••••••••••••••••••••••••••••••••
*طالب دعا گو راجا راصف*👇👇

*🌹بسم الله الرحمن الرحيم🌹*  Hadith of the Day......*🌎کہاں ہیں زمین کے بادشاہ!🌎**🌍رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ اللہ تعالیٰ ق...
13/07/2025

*🌹بسم الله الرحمن الرحيم🌹*

Hadith of the Day......
*🌎کہاں ہیں زمین کے بادشاہ!🌎*
*🌍رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ اللہ تعالیٰ قیامت کے دن زمین کو اپنی مٹھی میں لے لے گا اور آسمان کو اپنے داہنے ہاتھ میں لپیٹ لے گا ، پھر فرمائے گا :’’ بادشاہ میں ہوں ، زمین کے بادشاہ کہاں ہیں ؟‘‘🌍*
📗«صحیح مسلم -7050»
•••••••••••••••••••••••••••••••••
*طالب دعا گو راجا راصف*👇👇

*🌳بسم الله الرحمن الرحيم* 🌳*Hadith of the Day*......*🌳عورت اور بلی کا معاملہ؟🌳**🌳آپ ﷺ نے فرمایا :’’ ایک عورت بلی کے معام...
09/07/2025

*🌳بسم الله الرحمن الرحيم* 🌳

*Hadith of the Day*......
*🌳عورت اور بلی کا معاملہ؟🌳*
*🌳آپ ﷺ نے فرمایا :’’ ایک عورت بلی کے معاملے میں جہنم میں ڈال دی گئی جسے اس نے باندھ رکھا تھا۔ اس نے نہ اس کو کھلایا ، نہ اسے چھوڑا ہی کہ زمین کے چھوٹے چھوٹے جانور کھا لیتی ، وہ لاغر ہو کر مر گئی*
📗«صحیح مسلم -6982»
•••••••••••••••••••••••••••••••••
*طالب دعا گو راجا راصف*👇👇

*🌻بسم الله الرحمن الرحيم*  🌻*Hadith of the Day*......*🌹رسولﷺسے محبت کرنے والے !🌹**🌻رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’میری امت میں...
08/07/2025

*🌻بسم الله الرحمن الرحيم* 🌻

*Hadith of the Day*......
*🌹رسولﷺسے محبت کرنے والے !🌹*
*🌻رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’میری امت میں میرے ساتھ سب سے زیادہ محبت کرنے والوں میں وہ لوگ (بھی) ہیں جو میرے بعد ہوں گے ، ان میں سے (ہر) ایک یہ چاہتا ہو گا کہ کاش ! اپنے اہل و عیال اور مال کی قربانی دے کر مجھے دیکھ لے*
📗«صحیح مسلم -7145»
••••••••••••••••••••••••••••••••
*طالب دعا گو راجا راصف*👇👇

*🌷بسم الله الرحمن الرحيم* 🌷*🌷رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ اللہ تعالیٰ نے رحمت کے ایک سو حصے کیے ، ننانوے حصے اپنے پاس روک ک...
06/07/2025

*🌷بسم الله الرحمن الرحيم* 🌷
*🌷رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ اللہ تعالیٰ نے رحمت کے ایک سو حصے کیے ، ننانوے حصے اپنے پاس روک کر رکھ لیے اور ایک حصہ زمین پر اتارا ، اسی ایک حصے میں سے مخلوق ایک دوسرے پر رحم کرتی ہے حتی کہ ایک چوپایہ اس ڈر سے اپنا سم اپنے بچے سے اوپر اٹھا لیتا ہے کہ کہیں اس کو لگ نہ جائے*
📗«صحیح مسلم -6972»
••••••••••••••••••••••••••••
*طالب دعا گو راجا راصف*👇👇

*🌲بسم الله الرحمن الرحيم*  🌲Hadith of the Day......*🕌اللہ کے نزدیک محبوب ترین عمل!🕌**🌲رسولﷺ نے فرمایا: جان رکھو کہ اللہ ...
01/07/2025

*🌲بسم الله الرحمن الرحيم* 🌲

Hadith of the Day......
*🕌اللہ کے نزدیک محبوب ترین عمل!🕌*
*🌲رسولﷺ نے فرمایا: جان رکھو کہ اللہ کے نزدیک محبوب ترین عمل وہ ہے جو ہمیشہ کیا جائے ، چاہے کم ہو*
📗«صحیح مسلم -7122»
•••••••••••••••••••••••••••••••••
*طالب دعا گو راجا راصف*👇👇

*🌴ا🌴* *🌴بسم الله الرحمن الرحيم🌴*Hadith of the Day......*🌴منافق کی مثال🌴**🌴حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے اور انھوں نے نب...
29/06/2025

*🌴ا🌴*
*🌴بسم الله الرحمن الرحيم🌴*

Hadith of the Day......
*🌴منافق کی مثال🌴*
*🌴حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے اور انھوں نے نبی ﷺ سے روایت کی کہ آپ نے فرمایا :’’ منافق کی مثال اس بکری کی طرح ہے جو بکریوں کے دو ریوڑوں کے درمیان ممیاتی ہوئی بھاگی پھرتی ہے ، کبھی بھاگ کر اس ریوڑ میں جاتی ہے اور کبھی اس طرف جاتی ہے (کسی بھی ایک ریوڑ کا حصہ نہیں ہوتی ۔)*
📗«صحیح مسلم -7043»
•••••••••••••••••••••••••••••••••
*طالب دعا گو راجا راصف*👇👇

28/06/2025

Changing of Glaf-e-Qaba

28/06/2025

Tribal Awareness Program

Address

Anantnag

Telephone

+917006373339

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Raja Rasif Journalist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Raja Rasif Journalist:

Share