25/09/2025
𝗧𝗼𝘁𝗮𝗹 𝗔𝗻𝗻𝗶𝗵𝗶𝗹𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻 𝗼𝗳 𝗣𝗼𝗹𝘆𝘁𝗵𝗲𝗶𝘀𝗺
Rasul ﷺ rukhsat farma gaye, Allah hamesha zinda hai
محمد ﷺ تو ایک رسول ہی ہیں۔ ان سے پہلے بھی بہت سے رسول گزر چکے ہیں۔ پھر کیا اگر وہ وفات پا جائیں یا شہید کر دیے جائیں تو تم اپنی ایڑیوں کے بل پلٹ جاؤ گے؟ اور جو کوئی پلٹے گا تو وہ اللہ کو کچھ نقصان نہیں پہنچائے گا، اور اللہ شکر گزاروں کو ضرور بدلہ دے گا۔
Muhammad (ﷺ) is only a Messenger. Messengers have passed away before him. So if he dies or is martyred, will you turn back on your heels? And whoever turns back will not harm Allah in the least, and Allah will surely reward the grateful.