31/05/2024
ایمان لانے والوں اور نیک عمل کرنے والوں کو الله ان جنتوں میں داخل کریگا جن کے نیچے نہریں بہتی ہیں اور کفر کر نے والےبس دنیا کی چند روزہ زندگي کے مزے لوٹ رہے ہیں جانورں کی طرح کھا پی رہے ہیں اور ان کا آخری ٹھکانا جہنم ہے
سورة محمدۖ آیت 12