Jamia Tus Salehat Gerki Rd

Jamia Tus Salehat Gerki Rd Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jamia Tus Salehat Gerki Rd, JAMIA TUS SALEHAT GERKI Road, Araria.

آپ سبھی احباب کا دل کی گہرائی سے استقبال ہے اللّٰہ تعالیٰ
ہم سبھی کو سلامت با کرامت رکھے آمین
ان شاء اللہ اس چینل پر دینی و تاریخی معلومات ملے گی

عاجز - قاری عبدالباسط نوری خادم جامعۃ الصالحات گیرکی روڈ گوگرا ضلع ارریہ ۸۵۴۳۱۱

9908288852 رابطہ واٹس اپ

جامعتہ الصالحات میں رمضان اسپیشل داخلے جاری ہیںحافظ اسماعیل و حافظ سعود صاحب  کے زیرنگرانی میں
18/02/2026

جامعتہ الصالحات میں رمضان اسپیشل داخلے جاری ہیں
حافظ اسماعیل و حافظ سعود صاحب کے زیرنگرانی میں

12/02/2026

नबी का लब पर जो जिक्र है
बे मिसाल आया कमाल आया
#حجاب
Jamia Tus Salehat Gerki Rd Qari Abdul Basit Noori Wajbul Wajbul

31/01/2026

Jamia Tus Salehat Gerki Rd Gogra

28/01/2026

ماں باپ بڑے انمول 🥰💚🥰
#حجاب

आप सभी क्षेत्रवासियों को 77वें गणतंत्र दिवस की हार्दिक शुभकामनाएँ ❣️💚❣️
25/01/2026

आप सभी क्षेत्रवासियों को 77वें गणतंत्र दिवस की हार्दिक शुभकामनाएँ ❣️💚❣️

मुफ्ती शमाइल नदवी साहब का जवाब 📢📌अल्लाह ने गलत और सही को बनाया। फिर इंसान को इख्तियार दिया अब जो गलत करेगा अपना इख्तियार...
21/12/2025

मुफ्ती शमाइल नदवी साहब का जवाब 📢

📌अल्लाह ने गलत और सही को बनाया।
फिर इंसान को इख्तियार दिया अब जो गलत करेगा अपना इख्तियार इस्तेमाल करते हुए वह गलत होगा, ना के खालिक गलत होगा,

इसको एक मिसाल से समझिए🤔

जिस तरह इम्तिहान के पर्चा में सही और गलत दोनों ऑप्शन होते हैं,
गलत ऑप्शन चुनने वाला गलत होगा ना के इम्तिहान के पर्चे बनाने वाला

वाह मुफ्ती साहब, अल्लाह आपको को लम्बी उम्र दे 🤲

انا للہ وانا الیہ راجعون😥خبرِ غمنہایت افسوس اور رنج کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ عالمِ اسلام کی ایک عظیم روحانی شخصیت،...
14/12/2025

انا للہ وانا الیہ راجعون😥
خبرِ غم

نہایت افسوس اور رنج کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ عالمِ اسلام کی ایک عظیم روحانی شخصیت، پیرِ طریقت و رہبرِ شریعت، مبلغِ اسلام حضرت مولانا پیر ذوالفقار نقشبندی صاحب رحمہ اللہ اس دارِ فانی سے رخصت فرما گئے ہیں۔
انا للہ وانا الیہ راجعون😥
ان کے وصال سے عالمِ اسلام ایک عظیم رہنما سے محروم ہو گیا ہے۔

ہم حضرت مولانا پیر ذوالفقار نقشبندی رحمہ اللہ کی وفات پر دلی رنج و غم کا اظہار کرتے ہیں۔ ان کی بے لوث دینی خدمات، اصلاحِ امت اور تبلیغِ دین کی مساعی کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ آپ نے دنیا بھر میں دینِ اسلام کی تعلیم و تبلیغ کے ذریعے بے شمار دلوں کو منور کیا اور ایک ولیِ کامل کی حیثیت سے لوگوں کی رہنمائی فرمائی۔
اللہ تعالیٰ کی کامل مغفرت فرمائے، درجات بلند کرے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
نیز تمام مریدین، متعلقین اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
Qari Abdul Basit Noori

*الصلوٰۃ خیر من النوم**الحمد لله الذي أحيانا بعدما أماتنا وإليه النشور*سوچیں، رات بھر ہم ایک ایسی غفلت میں تھے جو موت جی...
12/12/2025

*الصلوٰۃ خیر من النوم*

*الحمد لله الذي أحيانا بعدما أماتنا وإليه النشور*

سوچیں، رات بھر ہم ایک ایسی غفلت میں تھے جو موت جیسی ہے، اور صبح نے ہمیں زندگی کا ایک اور موقع دیا۔
یہ معمولی سا واقعہ نہیں، بلکہ قیامت کا عکس ہے۔
جو ہمیں نیند سے جگا سکتا ہے، وہی ایک دن ہمیں قبروں سے بھی اٹھائے گا۔
اسی لیے صبح کا پیغام صرف تازگی نہیں، بلکہ تنبیہ ہے کہ زندگی کا مقصد یاد رکھو۔
جس مقصد کی سب سے پہلی آزمائش نماز ہے۔
نماز کو درست رکھو تو دین درست رہے گا، نماز ٹوٹ جائے تو سب کچھ بکھر جاتا ہے۔
ہر صبح کی روشنی ہمیں یہی عہد کرنے پر مجبور کرتی ہے، آج کی نماز میری آخرت کا سہارا بنے گی۔
Jamia Tus Salehat Gerki Rd

https://whatsapp.com/channel/0029VbBQDoD2ZjCvTk54v31k

26/11/2025

Follow Me

Address

JAMIA TUS SALEHAT GERKI Road
Araria
854311

Opening Hours

Monday 7:30am - 8:30pm
Tuesday 7:30am - 8:30pm
Wednesday 7:30am - 8:30pm
Thursday 7:30am - 8:30pm
Saturday 7:30am - 8:30pm
Sunday 7:30am - 8:30pm

Telephone

+919908288852

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Tus Salehat Gerki Rd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jamia Tus Salehat Gerki Rd:

Share