Amar Gazi Official

Website

Amar Gazi Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Amar Gazi Official, Digital creator, Araria, Araria.

خوشحال زندگی کا راز: صرف دو چیزیں علم اور تحمل
( علم 📚 اور تحمل🕊️ وہ خوبیاں ہیں جو دنیا و آخرت کی کامیابی کا ذریعہ بنتی ہیں )
اسلامی ویڈیوز کے لیے ہمارا چینل سبسکرائب کریں { Amar Gazi Official }

24/09/2026
ارریہ کے روشن مستقبل کے لیے نوجوانوں کی جدوجہد قابلِ قدر ہے۔ شہر کی ترقی اور عوامی سہولیات کے لیے جن لوگوں نے مسلسل آواز...
24/09/2026

ارریہ کے روشن مستقبل کے لیے نوجوانوں کی جدوجہد قابلِ قدر ہے۔ شہر کی ترقی اور عوامی سہولیات کے لیے جن لوگوں نے مسلسل آواز اٹھائی اور کوشش کی، وہ یقیناً مبارکباد کے مستحق ہیں۔ 💐❤️
امید ہے کہ ان کی یہ جدوجہد جلد کامیابی سے ہمکنار ہوگی اور ارریہ کے لوگوں کا یہ دیرینہ خواب حقیقت کا روپ اختیار کرے گا۔
Amar Gazi Official

24/09/2026

ادارۃ المباحث الفقھیہ جمعیۃ علماء ھند کے سہ روزہ فقھی اجتماع میں شرکت کے لیے تشریف لاتے ھوئے اَمیرُ الھند و جانشینِ شیخُ الاسلامؒ حضرتِ اقدس مولانا سیّد مُحمّد ارشد صاحب مدنی دامت برکاتھم العالیہ صدر جمعیّۃ عُلماء ھند وصدرُالمُدرسین واُستاذِ حدیث دارُالعلوم دیوبند الھند❤️

24/09/2026

*سوال؟*
تصحیحِ اعراب و تفہیمِ عبارت کورس کتنے میں طلبہ شامل ہو سکتے ہیں؟
*اس کورس سے میں صرف 15 طلبہ رہتے ہیں*

ابھی چند طلباء کی گنجائش ہے، اپنی کاروائی مکمل کرا سکتے ہیں
______________________
`امام سیبویہ اکیڈمی، دیوبند`
7091402036
https://wa.me/917091402036
[email protected]

23/09/2026

🌹 سب بھائیوں کو اللہ سلامت رکھے 🤲


#دعا

23/09/2026
14/09/2026

Darul Uloom Nadwatul Ulama, Lucknow, Uttar Pradesh, INDIA ❤️💞❤️

13/09/2026

Celebrating my 1st year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

04/09/2026

Address

Araria
Araria

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Amar Gazi Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share