Sheikh Mansoor

Sheikh Mansoor خدمتِ خلق
آن لائن اپنا قیمتی وقت ضائع نہ کریں۔ اپنے علم اور نالج میں اضافہ کے لیے پیج کو فالو کریں

منقبت حسین رضی اللہ تعالی
28/06/2025

منقبت حسین رضی اللہ تعالی

نیا سال مبارک۔
26/06/2025

نیا سال مبارک۔

26/06/2025
23/06/2025
EID MUBARAK
07/06/2025

EID MUBARAK

05/06/2025
آج حج کا دن ہے یا اللّٰہ آج جتنے لوگ تیری بارگاہ میں اپنی نیک تمنائیں دعائیں لے کر آئیں ہیں سب کی دعاؤں اور تمناؤں  کو ق...
05/06/2025

آج حج کا دن ہے
یا اللّٰہ آج جتنے لوگ تیری بارگاہ میں اپنی نیک تمنائیں دعائیں لے کر آئیں ہیں سب کی دعاؤں اور تمناؤں کو قبول فرما امین۔۔
#حج
#حج٢٠٢٥
#حجاج
#عرفات

04/06/2025

لَبَّیكَ الّلہُمَّ لَبَّیكَ، لَبَّیكَ لاشَریكَ لَكَ لَبَّیكَ، إنَّ الْحَمْدَ وَ النِّعْمَۃَ لَكَ وَالْمُلكَ، لاشَریكَ لَكَ لَبَّیكَ

دل کرتا ہے کہ کبھی تو منیٰ کے خیمے میں میرا قیام ہو،  میدانِ عرفات میں ظہر کی نماز ہو۔🙏🏻😭   وہ چمکتے ہوئے سورج کے نیچے ت...
04/06/2025

دل کرتا ہے کہ کبھی تو منیٰ کے خیمے میں میرا قیام ہو،
میدانِ عرفات میں ظہر کی نماز ہو۔🙏🏻😭
وہ چمکتے ہوئے سورج کے نیچے توبہ کی کوئی دعا ہو۔
وہ کانوں میں پڑتی تکبیر کی گونج ہو...
وہ دلوں میں سکون بھرتی رب کی محبت ہو...
وہ طویل سے راستوں پر چلنے کی مشقت ہو...
وہ مزدلفہ کا میدان ہو، دو نمازیں ایک ساتھ ہوں...
وہ کنکریاں جمع کرنے کا اہتمام ہو...
وہ طوافِ کعبہ ہو، وہ ندامت کے آنسو ہوں۔😭😭
کاش کہ غلافِ کعبہ ہو اور اس غلام کے ہاتھ ہوں
سجدے میں کی گئی کوئی سرگوشی سن لی جائے
کوئی آنسو کام آجائے, کوئی دعا قبول ہو جائے
اور ہم بخش دیے جائیں۔😭
ہم سنوار دیے جائیں....🥀
🕋🕋🕋مکہ 🕋مدینہ🕋🕋❤️

حضرت نظام الدین اولیاء ؒ نے فرمایاخسرو اُٹھ ! جب حشر کا میدان گرم ہو گا اور سب انسان اپنے مالک کے سامنے اپنے اپنے اعمال ...
04/06/2025

حضرت نظام الدین اولیاء ؒ نے فرمایا
خسرو اُٹھ ! جب حشر کا میدان گرم ہو گا اور سب انسان اپنے مالک کے سامنے اپنے اپنے اعمال لے کر حاضر ہوں گے اور میرا مالک میرا اعمال نامہ دیکھنے کے بعد مجھ سے دریافت فرمائے گا
نظام ! میرے لئے دُنیا سے کیا لایا ہے ۔
تو میں عرض کروں گا
"خُسرو کے دل کا سوز تیری نذر کے لئے لایا ہوں"
یہ سُنتے ہی امیر خسروؒ نے ایک چیخ ماری اور وہ مرشد کے گرد طواف کرنے لگے۔ ان پر وجد کا عالم طاری تھا۔
من تو شُدم تو من شُدی، من تن شُدم تو جاں شُدی
تا کس نہ گوید بعد ازیں، من دیگرم تو دیگری
(امیر خسرو دہلویؒ)

میں تُو بن گیا ہوں اور تُو میں بن گیا ہے، میں تن ہوں اور تو جان ہے۔ پس اس کے بعد کوئی نہیں کہہ سکتا کہ میں اور ہوں اور تو اور ہے۔

Address

Badgam

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sheikh Mansoor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share