آج بازار میں مجھے ایک 8gb میموری کارڈ ملا جب چیک کیا تو اس میں گھر کے عورتوں اور بچوں کی تصاویر اور ویڈیوز تھی. چونکہ مالک تک پہنچانا ممکن نہ تھا. اس لئے میں نے اس میموری کارڈ کو اسی وقت توڑ دیا.
کوئی دوسرا ہوتا تو نیٹ پر چڑھا دیتا اور خوامخواہ ایک فیملی بدنام ہوتی. جس بھائی کی گم ہوگئی ہے اسے ٹینشن لینے کی ضرورت نہیں.
آپ لوگوں سے بھی گزارش ہے کہ پلیز گھر کے ویڈیوز اور تصاویر موبائل اور میموری کارڈ میں ہرگز نہ رکھیں.
اس کی وجہ سے بہت سے گھر اجڑ گئے ہیں.
fans
08/07/2025
میں اپنا لہو کس کے ہاتھ پر تلاش کرو ۔ ظلم کی ایک اور داستان سامنے آ گئی
ہری پور تھانہ کوٹ نجیب اللہ کی حدود سے 8 سالہ بچے کی گھر سے لاش برآمد
بچے ریحان عنصر کو سوتیلی ماں نے سر پر ڈنڈوں کے وار سے قتل کیا ریحان کی حقیقی والدہ اور والد میں علیحدگی کی وجہ سے کچھ عرصہ قبل شادی ہوئی تھی سوتیلی والدہ اکثر اوقات بچے پر تشدد کرتی رہتی تھی والد عنصر حسین
لڑکے کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج سوتیلی ماں گرفتار پولیس
پولیس نے مزید قانونی کاروائی کے لیے نعش ٹراما سنٹر منتقل کر دی
08/07/2025
میرا گاؤں کا ماحول ♥️
08/07/2025
معروف شاعر شاکر شجاع آبادی کے بیٹے پر مبینہ حملہ، مقدمے کے اندراج کی درخواست
جلال پور پیر والا: معروف سرائیکی شاعر شاکر شجاع آبادی کے چھوٹے بیٹے، ولید شاکر پر ان کے سسرالیوں کی جانب سے مبینہ حملے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق واقعہ جلال پور پیر والا کے نواحی علاقے جگو والا میں پیش آیا، جہاں ولید شاکر اپنی ناراض اہلیہ کو منانے کے لیے گئے تھے۔
متاثرہ شخص کے بیان کے مطابق، انہیں تنہائی میں بلا کر ان کی اہلیہ، ساس اور دیگر اہلِ خانہ نے مبینہ طور پر ڈنڈوں سے شدید تشدد کا نشانہ بنایا۔ ولید شاکر کا دعویٰ ہے کہ حملہ آوروں نے نہ صرف تشدد کیا بلکہ انہیں جان سے مارنے کی کوشش بھی کی۔
واقعے کے بعد ولید شاکر نے تھانہ صدر جلال پور پیر والا میں تحریری درخواست جمع کروا دی ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ درخواست موصول ہو گئی ہے اور قانونی کارروائی کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔
متاثرہ شخص نے اعلیٰ حکام سے واقعے کا نوٹس لینے اور انصاف کی فراہمی کا مطالبہ کیا ہے۔
08/07/2025
پریشان مت ہویا کرو میرے دوست ایک دن سب پریشانیاں دور ہو جائیںگی
08/07/2025
پیغام نصیحت۔
08/07/2025
💯💯
08/07/2025
💔💔
08/07/2025
ریلوے پھاٹک،چوٹی کوٹ چھٹہ روڈ
یہاں سے چوٹی زیریں کا فاصلہ 14کلومیٹر ہے
Be the first to know and let us send you an email when Asad ullah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.