Mir ZeenAtt

Mir ZeenAtt Keep your face always toward the sunshine—and shadows will fall behind you

07/09/2023
03/09/2023

تیرے دھیان میں تیرے خیالوں میں اگیا،،وہ شخص کیسے تیری باتوں میں اگیا

کل تک تو دن کو بھی اسے دیکھنا گوارا نہیں کرتا تھا اج وہ کیسے تیری راتوں میں اگیا

*‏آج تکــــــــ جتنا بھی دیکھا ... سنا ... سہا ... یا پڑھا ... بَســــں یہی سمجھ میــــں آیا ... کہ خوشی کبھی بھی ... طو...
03/09/2023

*‏آج تکــــــــ جتنا بھی دیکھا ... سنا ... سہا ... یا پڑھا ... بَســــں یہی سمجھ میــــں آیا ... کہ خوشی کبھی بھی ... طویل عرصے کے لیے ... نہیــــــں آتی ... یہ آتی جاتی رہتی ہے ... کبھی لمحوں ... دنوں ... ہفتوں ... اور کبھی کچھ مہینوں کے لیے ... مگر ہم اِسے گنوا دیتے ہیــــــــں ... کیونکہ ہم اِسے تاحیات کے لیے ... چاہ رہے ہوتے ہیــــــــں ... خوشی دور نہیــــــــں ... دورانیے کا نام ہے .......!!!*
💞 💞 💞 💞 💞
*‏اگرچہ دماغ کا انتخاب ... زیادہ درست ہے ... لیکن ان چیزوں کو ... ترک کرنا مشکل ہے ... جنہیں ہمارے دل نے چنا ہے ........!!!*
💞 💞 💞 💞 💞
*دُکھ کا کوئی ... پیمانہ نہیــــــں ہوتا ... کہ ماپ لیں ... کون سا دکھ بڑا ہے ... کون سا چھوٹا ... ہر دکھ کی اپنی جگہ ہوتی ہے ... اور ہر شخص کو اپنا دکھ ... زمین آسمان سے ... بھی بڑا لگتا ہے ........!!!*
💞 💞 💞 💞 💞
*جِــــــــس وقتــــــــ ... جِســــــــں کی ضرورت ہو ... اور اُســـــــــں وقتــــــــ ... وہ دستیاب نہ ہو ... تو پھر بھلے ہی ... وہ ساری زندگی ... آپـــــــــ کے ساتھ رہے ... اُســــــــں وقتــــــــ کا ... مداوا نہیـــــــــں کر سکتا ........!!!*
💞 💞 💞 💞 💞

تُم حقیقت نہیں ہو حَسرت ہوجو مِلے خواب میں وہ دولت ہومیں تُمہارے ہی دَم سے زندہ ہُوںمَر ہی جاؤں جو تُم سے فُرصت ہوتُم ہو...
03/09/2023

تُم حقیقت نہیں ہو حَسرت ہو
جو مِلے خواب میں وہ دولت ہو

میں تُمہارے ہی دَم سے زندہ ہُوں
مَر ہی جاؤں جو تُم سے فُرصت ہو

تُم ہو خُوشبو کے خواب کی خُوشبو
اور اتنی ہی بے مروّت ہو

تُم ہو پہلُو میں پَر قرار نہیں
یعنی ایسا ہے جیسے فُرقت ہو

تُم ہو اَنگڑائی رنگ و نکہت کی
کیسے اَنگڑائی سے شکایت ہو

کِس طرح چھوڑ دُوں تُمہیں جاناں
تُم مِری زندگی کی عادت ہو

کِس لیے دیکھتی ہو ۔۔ آئینہ
تُم تو خُود سے بھی خُوبصورت ہو

داستاں ختم ہونے والی ہے
تُم مِری آخری مُحبّت ہو❤️

جون ایلیاء

Like and follow this page
03/09/2023

Like and follow this page

03/09/2023

🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵
💙💫💙💫💙💫💙💫💙💫💙

*🌹بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم🌹*

🌺 *تہائی قرآن کا ثواب !*
🔹 *آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : کیا تم میں سے کوئی شخص اتنا بھی نہیں کرسکتا کہ ایک رات میں تہائی قرآن کی تلاوت کرلے؟انھوں (صحابہ کرام رضوان اللہ عنھم اجمعین) نے عرض کی: (کوئی شخص) تہائی قرآن کی تلاوت کیسے کرسکتاہے؟آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ ایک تہائی قرآن کے برابر ہے۔*🔹
📗«صحیح مسلم-1886»

*💞مرد کبھی اپنی محبت کا اظہار لفظوں میں نہیں کر سکتا۔۔ اسے کرنا ہی نہیں آتا ۔۔۔ یا پھر سکھایا ہی نہیں جاتا ۔۔۔*
*وہ کبھی اپنی ماں کو نہیں بتا پاتا کہ اسے ان کے بغیر گھر بہت ادھورا لگتا ہے۔۔۔۔ وہ کبھی اپنی بہن کو نہیں بول پاتا کہ اسے اسکی شرارتیں اچھی لگتی ہیں۔‏اپنی بیوی کو نہیں کہہ پاتا کہ اسی کی وجہ سے اسکا ایمان محفوظ ہے۔۔۔اپنی بیٹی کو نہیں بتا پاتا کہ اس نے کتنی دعائیں کی تھی کہ رب اسکو رحمت سے نوازے۔۔۔۔*
*غرض یہ۔۔۔ کہ مرد کو لفظی محبت کرنا آتی ہی نہی۔۔۔ وہ ہمیشہ عملی اور مضبوط محبت کرتا ہے‏اور اسی محبت کے اظہار کے لئے وہ اپنی ذات پر ہر تکلیف سہتا ہے۔۔۔ کہ اس کی محبتیں محفوظ رہ سکیں۔💞* •┄══┅┄•╯
🍃🌸🍃🌸🍃🌸🍃
┊  ┊  ┊  ┊
┊  ┊  ┊  🍃
┊  ┊  🍃 💚
┊ 🍃 💛
🍃 💙
💙💫💙💫💙💫💙💫💙💫💙
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵

01/09/2023

میری ایک حد ہے..
اور آپ اُس میں بے حد ہیں...
میں الف ہوں..
اور آپ اُس کی مد ہیں...
دیکھوں تو کہیں بھی نہیں..
سوچوں تو کچھ بھی نہیں...

مگر جو کہہ دوں..
تو آپ میرے ہونے کی سند ہیں...
میری ایک حد ہے..
اور آپ اُس میں بے حد ہیں...🥰❤️🫣😍

مخاطب ھے بندے سے پروردگار تو حسن چمن تو ہی رنگ و بہار مصور ہوں میں تو میرا شاہکاریہ صبحیں یہ شامیں یہ دن اور راتیہ رنگین...
31/08/2023

مخاطب ھے بندے سے پروردگار
تو حسن چمن تو ہی رنگ و بہار
مصور ہوں میں تو میرا شاہکار
یہ صبحیں یہ شامیں یہ دن اور رات
یہ رنگین دلکش حسین کاٸنات
فرشتوں سے سجدہ بھی کروا دیا
تیرے لیے میں نے کیا نہ کیا
فلک کا تجھے شامیانہ دیا
زمین پر تجھے آب و دانہ دیا
درندوں چرندوں پہ قابو دیا
تجھے بھاٸ دے کے بازو دیا
بہن دی تجھے اور شریک سفر
یہ رشتے یہ ناطے گھرانہ اور گھر
اور اس پہ کتابِ ہدایت بھی دی
نبی بھی اتارے شریعت بھی دی
غرض کہ سبھی کچھ ھے تیرے لیے
بتا کیا کِیا تو نے میرے لیے

Address

Bandipora
193502

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mir ZeenAtt posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share