02/12/2025
جامعہ کے تمام کام الحمد للہ قانونی طور پر ہورہے ہیں بدقسمتی سے اس ملک میں موجودہ سرکار مسلم دشمنی میں لت پت ہوچکی ہے گزشتہ ایک ماہ میں تمام طلباء کے آدھار کارڈ اور داخلہ فارم تحقیقاتی ٹیم کو دیئے گئے گزشتہ کل رئيس الجامعہ حضرت مولانا حذیفہ صاحب وستانوی نے اساتذہ کی میٹنگ میں کہا کہ آپ لوگ بالکل فکر نہ کریں بس دعائیں کرتے رہئے ایک کیا سو کلکٹر بھی تحقیقات کرلے تو کچھ نہیں ملے گا... انشاء اللہ نی
ishatululum