Raqs-e-Alam

Raqs-e-Alam NIZAM E DEEN YOUTUBE OFFICIAL

24/02/2026
مَثَلُ أَهْلِ بَيْتِي مَثَلُ سَفِينَةِ نُوحٍ مَنْ رَكِبَهَا نَجَا، وَمَنْ تَخَلَّفَ عَنْهَا غَرِقَ»  (ميرے اهل بيت كى مث...
22/02/2026

مَثَلُ أَهْلِ بَيْتِي مَثَلُ سَفِينَةِ نُوحٍ مَنْ رَكِبَهَا نَجَا، وَمَنْ تَخَلَّفَ عَنْهَا غَرِقَ»
(ميرے اهل بيت كى مثال نوح كى كشتى جيسى ہے، جو اس پر سوار هوگا نجات پا جائے گا اور جو اس سے پیچھے ره جائے گا وہ ڈوب جائے گا)
· 🗣️ ترجمہ: رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "میرے اہل بیت کی مثال (تمہارے درمیان) نوح علیہ السلام کی کشتی جیسی ہے۔ جو اس پر سوار ہوا، نجات پا گیا اور جو اس سے پیچھے رہ گیا، وہ ڈوب گیا۔"

20/02/2026

آغا سید منتظر صاحب زندہ باد
آغا صاحب قدم بڑھاؤ سوناواری تمارے ساتھ ھے
تلخ حقیقت پر غصہ آرھا ھے ایم ایل اۓ سوناواری کو
شرم تو کرؤ

20/02/2026

شہیید ابرہیم ہادی پاٹ 01
نشر کردہ نظام دین
شیر کرے ۔

20/02/2026

Syed muntazir's brilliant speech

20/02/2026
1st Jummah of  🔴Friday prayers & Sermon🎙Speaker: Hujjat-ul-islam wal Muslimeen Moulana Masroor Abass Ansari Sahib Qibla🕋...
20/02/2026

1st Jummah of
🔴Friday prayers & Sermon
🎙Speaker: Hujjat-ul-islam wal Muslimeen Moulana Masroor Abass Ansari Sahib Qibla
🕋Venue:Jamia Sajjadia, Chattabal, Srinagar
📆Date:20-02-202.
NIZAM E DEEN

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَنہایت افسوس اور قلبی رنج کے ساتھ یہ خبر موصول ہوئی کہ حوزہ علمیہ جامعہ باب ال...
20/02/2026

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
نہایت افسوس اور قلبی رنج کے ساتھ یہ خبر موصول ہوئی کہ حوزہ علمیہ جامعہ باب العلم کے ہونہار، بااخلاق اور باصلاحیت طالب علم مولوی عاشق حسین عالمِ شباب میں ہی راہیِ ملکِ بقا ہوگئے۔ یہ سانحہ اہلِ علم و فضل کے لیے ایک عظیم صدمہ ہے۔
یہ ناگہانی موت ہمیں یاد دلاتی ہے کہ زندگی ایک امانت ہے اور اصل کامیابی رضائے الٰہی میں ہے۔ مولوی عاشق حسین مرحوم نے مختصر عمر میں علمِ دین کی خدمت کا جو جذبہ دکھایا، وہ ان کے لیے صدقۂ جاریہ ثابت ہوگا، اِن شاء اللہ۔
ہم دعاگو ہیں کہ پروردگارِ عالم مرحوم کو جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کی قبر کو نور سے منور کرے، اور پسماندگان خصوصاً اساتذہ و رئیس حوزہ حجت الاسلام والمسلمین آغا سید حسن الموسوی الصفوی اور مرحوم کے اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل اور اجرِ عظیم عطا فرمائے۔

20/02/2026

سم اللہ الرحمن الرحیم
"إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ"

انتہائی رنج و غم کی اس گھڑی میں یہ خبر انتہائی دلی صدمے کے ساتھ دی جا رہی ہے کہ مولوی عاشق حسین صاحب، جو کچھ عرصہ قبل ایک حادثے کا شکار ہوئے تھے اور اس کے بعد سے زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا تھے، آج ہم سے جدا ہو گئے۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، ان کی قبر کو نور سے بھر دے اور پسماندگان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین

Address

Baramullah
Baramula
193121

Telephone

+919541520844

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Raqs-e-Alam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Raqs-e-Alam:

Share