08/05/2026
وادی کشمیر کے معروف سیاسی لیڑر جناب توصیف معراج رینا صاحب نے آج اپنے ایک تعزیتی بیان میی حاجن بانڈی پورہ میی پیش آیے واقع پر دکھ اور صدمے کا اظہارِ کیا ہے اور لواحقین کے ساتھ اظہار ہمدردی کرتے ہوے موجودہ حکومت پر زور دیا ہے کہ اس افسوس ناک واقعے میی مارے گیے نوجوانوں کے گھر والوں کے حق میی مناسب مٲلی معاونت کے علاوہ گھر کے ایک فرد کو جلد از جلد سرکاری نوکری بھی فرہم کی جاے تاکہ ان غمزدہ خاندان کے ان گہرے زخموں پر کم از کم مرہم ہوجاے آخر پر جناب توصیف معراج رینا صاحب نے ان تینوں فوت ہوے نوجوانوں کی جنت نشینی کے لیے دعاء کی
پير ھلال مقامی ترجمان