31/07/2026
پاک دامن رہیے، پاکیزہ ماحول بنائیے | جامع مسجد شریف تھنالہ بدروا میں جمعہ کا خصوصی بیان
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جامع مسجد شریف تھنالہ بدروا میں بروز جمعہ، 31 جولائی 2026 قرآن و حدیث کی روشنی میں نہایت اہم اور اصلاحی بیان کا انعقاد کیا گیا۔
موضوع:
"پاک دامن رہیے اور پاکیزہ ماحول بنائیے"
تمام اہلِ اسلام سے گزارش ہے کہ ایسے دینی اجتماعات میں ضرور شرکت کریں، علمِ دین حاصل کریں اور اپنے اہلِ خانہ و دوستوں تک اس پیغام کو پہنچائیں۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو پاکیزہ زندگی گزارنے اور دینِ اسلام پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲
: