
12/08/2025
حافظ محمد اشرف عمران خان کے پرسنل سیکورٹی گارڈ جو 9 مئی کو عمران خان صاحب کے ساتھ اسلام آباد موجود تھے،جس کے ویڈیو ثبوت موجود ہیں، خان صاحب کی گرفتاری کے بعد اس کو بھی پانچ اگست کو گرفتار کیا گیا اور اسے 9مئی لاہور کے مقدمہ 103/23 میں ڈال دیا گیا
آج حافظ محمد کو بھی تھانہ شادمان اور گاڑی جلانے کے کیس میں 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔
ظلم اور لاقانونیت کی انتہا ہے،حافظ اشرف سمیت ایسے بہت سے پی ٹی آئی کے لوگ ہیں جو ان شہروں میں تھے ہی نہیں جن شہروں کے مقدمات میں ان کو نامزد کرکے سزائیں دلوانے کی کوشش ہورہی