Nadeem Khan

Nadeem Khan Only Islamic Shayri Nadeem Muradabadi Target 10K🎯 My YouTube Channel 👇https://youtube.com/?si=IZX01xekoFA7lqVC

کچھ نہ کہنے سے بھی چھن جاتا ہے اعجاز سخن ظلم سہنے سے بھی ظالم کی مدد ہوتی ہے🥀💯
27/12/2024

کچھ نہ کہنے سے بھی چھن جاتا ہے اعجاز سخن ظلم سہنے سے بھی ظالم کی مدد ہوتی ہے🥀💯

مت چھیڑ یہ قصہ عشق کا بڑی لمبی کہانی ہے میں کسی غیر سے نہیں 💯
26/12/2024

مت چھیڑ یہ قصہ عشق کا بڑی لمبی کہانی ہے میں کسی غیر سے نہیں 💯

لوگ جس حال میں مرنے کی دعا کرتے ہیں معاذ اللہ ہم نے اس حال میں جینے کی قسم کھائی ہے
24/12/2024

داغ فرقت طیبہ قلب مضمحل جاتا کاش گنبد خضرا دیکھنے کو مل جاتا♥️

اپنے دشمن کو ابھی شک کی نگاہوں سے نہ دیکھ تیرا قاتل تو تیرا یار بھی ہو سکتا ہے
22/12/2024

اپنے دشمن کو ابھی شک کی نگاہوں سے نہ دیکھ تیرا قاتل تو تیرا یار بھی ہو سکتا ہے

یوں ہی امید دلاتے ہیں زمانے والے کب پلٹتے ہیں بھلا چھوڑ کر جانے والے💔💯🥀💔
18/12/2024

یوں ہی امید دلاتے ہیں زمانے والے کب پلٹتے ہیں بھلا چھوڑ کر جانے والے💔💯🥀💔

01/11/2024

Address

Chandausi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nadeem Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share