"جی این کے اردو"محض ایک ویب سائٹ نہیں ہے بلکہ یہ ایک ادارہ ہے۔ "جی این کے پبلی کیشنز" اس کی ایک ذیلی شاخ ہے جس کے زیر اہتمام ہر زبان اور ہر موضوع کی کتابیں شائع کی جاتی ہیں۔ شیخ العالم ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی بھی اسی سے جڑا ہوا ایک اہم ادارہ ہے جس کے بینر تلے پورے ہندوستان میں مشاعروں، سیمیناروں اور کانفرنسوں کا انعقاد کیا جاتا ہے۔ اس ادارے کے زیر اہتمام اردو میں رسالہ بھی شائع ہوگا۔ علاوہ ازیں آپ ہمیں سوشل میڈیا ٹویٹر، انسٹاگرام، پن ٹرسٹ اور لنکڑاِن پر فالو بھی کر سکتے ہیں۔
12/07/2025
10/07/2025
06/07/2025
06/07/2025
مقدور ہو تو خاک سے پوچھوں کہ اے لئیم
تو نے وہ گنج ہائے گراں مایہ کیا کیے
۔۔۔۔۔۔۔۔
میرزا غالب
03/07/2025
٧٢ شہدائے کربلا کے اسم گرامی 😭
نقالوں سے ہوشیار رہیں بنو امیہ کی طرح تاریخ کو مسخ نہ ہونے دیں اصل ناموں کو یاد کریں ان پہ توجہ دیں۔
خدا کی لعنت ہو ان پر جو اصل کی نقل کے ساتھ ملاوٹ کریں
30/06/2025
کسی کو نہیں معلوم کہ۔موت کب اور کیسے آجائے ۔۔ لاہور کریسنٹ سکول میں ٹیچر لیکچر کے دوران ہارٹ فیل ہونے سے انتقال کرگئے۔۔۔ یہ دنیا فانی ہے اس لیے اس بھرم میں نہ رہے کہ ہم طاقت ور ہیں، اس لیے کوئی خوف نہیں۔ اللہ تعالیٰ سے طاقت ور کوئی نہیں۔۔۔ اللہ تعالیٰ ہمیں ایمان کاملہ عطا فرمائے آمین
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے آمین
Be the first to know and let us send you an email when GNK URDU posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.