Dilshad Khan Jalwi

Dilshad Khan Jalwi 🎨 Graphic Designer
♥️ Ziyai Network - ضیائی نیٹورک (MD)

87- जाले विधानसभा से पहला नामांकन दाखिल!जन मिथिला विकास पार्टी के राष्ट्रीय अध्यक्ष Er Mumtaz Ali  ने आज अपना नामांकन पत...
16/10/2025

87- जाले विधानसभा से पहला नामांकन दाखिल!
जन मिथिला विकास पार्टी के राष्ट्रीय अध्यक्ष Er Mumtaz Ali ने आज अपना नामांकन पत्र भरा।

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّآ إِلَيْهِ رَٰجِعُونَअफसोसनाक खबर! जाले नगर परिषद के डिप्टी मेयर Shamshad Khan के छोटे भाई, मेरा अ...
19/09/2025

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّآ إِلَيْهِ رَٰجِعُونَ

अफसोसनाक खबर! जाले नगर परिषद के डिप्टी मेयर Shamshad Khan के छोटे भाई, मेरा अज़ीज़ दोस्त भाई Md Ahmad Ali Khan का कुछ दिन पहले एक्सीडेंट हो गया था और इलाज के दौरान उनका आज इंतक़ाल हो गया है।

अल्लाह तआला उनकी मग़फ़िरत फरमाए, जन्नतुल फिरदौस में आला मुक़ाम अता फरमाए और घर–परिवार वालों को सब्र-ए-जमील अता फरमाए। आमीन 🤲

✨ اَلسَّـــــــــــــــلَامُ عَلَيْــــــــــــــكُم وَرَحْمَةُ اللّٰہِ وَبَرَكَاتُہٗ ✨تمام اہلِ ایمان کو اور خاص طور پر...
05/09/2025

✨ اَلسَّـــــــــــــــلَامُ عَلَيْــــــــــــــكُم وَرَحْمَةُ اللّٰہِ وَبَرَكَاتُہٗ ✨

تمام اہلِ ایمان کو اور خاص طور پر آپ اور آپ کے اہل خانہ کو
جشنِ عید میلاد النبی ﷺ و جمعہ
کی پرنور، پرمسرت اور بابرکت گھڑیوں کی دِل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد۔

🌹 دعا ہے کہ یہ بابرکت دن آپ کی زندگی میں ڈھیروں خوشیاں، سکونِ قلب اور رحمتیں لے کر آئے۔
🌙 اللہ تعالیٰ آپ کی تمام نیک تمناؤں کو پورا فرمائے اور آپ کے گھروں کو برکت و رحمت سے بھر دے۔
🤲 یہ جشنِ میلاد ہم سب کے لیے ہدایت، مغفرت اور کامیابی کا ذریعہ بنے۔ آمین

منجانب: دلشاد خان جالوی

Jashn-e Eid Miladunnabi Mubarak ♥️
05/09/2025

Jashn-e Eid Miladunnabi Mubarak ♥️

لامکاں تک اجالا ہے جس کا وہ ہے ہر مکاں کا اجالا ہمارا نبی ﷺ
03/09/2025

لامکاں تک اجالا ہے جس کا وہ ہے ہر مکاں کا اجالا ہمارا نبی ﷺ

30/08/2025

پیر صاحب کو کچھ زیادہ ہی گھمنڈ ہے 🤣

24/08/2025

روس میں دو داغستانی مسلم خواتین کے برقع پر ایک گوری چمڑی والے جانور نے اعتراض کیا تو ان خواتین نے ٹھیک ٹھاک دھلائی کردی شاید اس شخص کو اندازہ نہیں تھا کہ داغستانی لوگ فائٹ کے معاملے میں کس مقام پر ہیں ____

اگر زبان ہے تو خاموش کیوں ہو؟اُٹھو! صدا دو اُن معصوموں کے لیے جن پر مہینوں سے ظلم کی آندھیاں ٹوٹ رہی ہیں،جن کے ننھے وجود...
23/08/2025

اگر زبان ہے تو خاموش کیوں ہو؟
اُٹھو! صدا دو اُن معصوموں کے لیے جن پر مہینوں سے ظلم کی آندھیاں ٹوٹ رہی ہیں،
جن کے ننھے وجود ملبے تلے دب کر دنیا سے سوال کرتے ہیں:
"کیا ہماری زندگی کی کوئی قیمت نہیں؟"

دنیا کی انسانیت مر چکی ہے،
زمیر دفن ہو چکے ہیں،
اور ہم تماشائی بنے ہوئے ہیں۔

یاد رکھو! ظلم پر خاموشی بھی جرم ہے،
خاموش رہنا بھی ظالم کا ساتھ دینا ہے۔

___________________________________!

If you have a voice, why stay silent?
Rise! Cry out for those innocent souls crushed under the storms of tyranny for months…
For the children buried under rubble who silently ask the world:
“Does our life hold no value?”

Humanity has died,
conscience has been buried,
and we stand as mere spectators.

Remember this — silence in the face of oppression is itself a crime.
To remain silent is to stand with the oppressor.

20/08/2025

M***i Salman Azhari Urse Razvi 2025
Islamiya Ground

20/08/2025

منھ پر پٹاخہ پھوڑ دیا نہ ؟؟
گزشتہ ویڈیو کے کیپشن میں میں نے کہا تھا کہ اگر شعرا خطبا اپنے اوپر پیسہ پھول اڑوانے سے منع نہیں کریں گے تو آگے چل کر یہ عوام کالانعام منھ پر پٹاخہ پھوڑ دیں گے ، اتفاق دیکھیے کہ میرا اندازہ صحیح نکلا اور شاعر صاحب کے منھ پر پٹاخہ پھوڑ دیا گیا ہے ۔

واللہ بتا رہا ہوں یہ بات میں نے اس ویڈیو کو دیکھ کر نہیں کہی تھی یہ ویڈیو تو آج ایک صاحب نے مجھے بھیجی ہے

آخر آج شاعر صاحب کو اس قبیح حرکت پر بولنے کی نوبت کیوں پڑی ؟؟ اگر پہلے ہی سے اپنے اوپر پھول پیسہ اڑوانے سے منع کیے رہتے تو آج یہ نوبت کیوں آتی ؟؟

سچ فرمایا میرے اعلی حضرت رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے " اے گروہ علماء! اگرتم مستحبات چھوڑ کر مباحات کی طرف جھکو گے (تو) عوام مکروہات پر گریں گے ، اگرتم مکروہ کروگے( تو) عوام حرام میں پڑیں گے ، اگر تم حرام کے مرتکب ہوگے (تو) عوام کفر میں مبتلا ہوں گے ۔ یہ ارشاد نقل کرنے کے بعد فرمایا ’’بھائیو! لِلّٰہِ اپنے اوپر رحم کرو ، اپنے اوپر رحم نہ کرو( تو) اُمت مصطفیٰ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ پررحم کرو ، چرواہے کہلاتے ہو بھیڑئیے نہ بنو۔ (فتاوی رضویہ جلد:24,صفحہ:132۔133)

ہمارے شعرا خطبا نوٹ اور پھول اڑانے پر عوام کو نہیں بولے اس وجہ سے یہ عوام کالانعام ایک قدم آگے بڑھ کر منھ پر پٹاخہ پھوڑ ڈالے۔

ابھی بھی وقت ہیں ہوش کے ناخن لیں اور ان سب خرافات پر کھل کر بولیں ورنہ مستقبل میں آپ کے ساتھ کچھ بھی ہو سکتا ہے

उत्तर प्रदेश के बरेली शहर में आला हज़रत के उर्स रज़वी 2025 के मौके पर इस्लामिया इण्टर कालेज के मैदान में लाखों मुसलमानों...
20/08/2025

उत्तर प्रदेश के बरेली शहर में आला हज़रत के उर्स रज़वी 2025 के मौके पर इस्लामिया इण्टर कालेज के मैदान में लाखों मुसलमानों की भीड़ में बेखौफ चाय बेचता एक हिन्दू भाई।
मज़े की बात ये है कि एक भी मुस्लिम ने इस के हिन्दू होने की वजह से इस से चाय खरीदने से इन्कार नहीं किया ॥

यह है हमारा हिंदुस्तान 💕

Address

Darbhanga

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dilshad Khan Jalwi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share