12/09/2026
🌹 3. جمعہ میں ایک خاص گھڑی
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ جمعہ کے دن ایک ایسی گھڑی ہے جس میں مسلمان اللہ تعالیٰ سے دعا مانگے تو اللہ اسے عطا فرماتا ہے۔
📖 صحیح بخاری، صحیح مسلم
Enjoy the videos and music you love, upload original content, and share it all with friends, family, and the world on YouTube.