AL-Noor TV

AL-Noor TV “Al-Noor TV — Ilm, Noor aur Hidayat ka safar. Quran, Hadith, Islamic motivation & peaceful content. Follow for guidance & spiritual growth. 👍

18/02/2026

دارالعلوم دیوبند میں رمضان المبارک کے چاند کی رویت کے بعد سائرن بجتا ھوا!

11/01/2026

♥️ اللہ پر بھروسا رکھیں ♥️

کبھی کبھی حالات ہمارے خلاف ہوتے ہیں،
دل ٹوٹ جاتا ہے،
راستے بند نظر آتے ہیں…

لیکن یاد رکھیں!
اللہ وہ دروازہ کھول دیتا ہے جس کا ہمیں اندازہ بھی نہیں ہوتا۔

“اور جو اللہ پر بھروسا کرتا ہے، اللہ اس کے لیے کافی ہو جاتا ہے۔”
📖 (سورۃ الطلاق: 3)

🤲 آج دل سے ایک دعا مانگیں،
اللہ کبھی کسی کو خالی ہاتھ نہیں لوٹاتا۔

✨ یقین رکھیں… صبر کریں… دعا کرتے رہیں… ✨















AL-Noor TV

26/12/2025

طلبہ کے نام قیمتی نصیحت | مفتی شمائلی ندوی کا فکر انگیز بیان | ندوہ| M***i Shamail Nadwi

ندوہ کی جامع مسجد میں مفتی شمائلی ندوی صاحب کا نہایت اہم اور بصیرت افروز بیان،
جس میں خاص طور پر طلبہ کو یہ نصیحت کی گئی کہ وہ کس طرح بدلتے ہوئے زمانے کے ساتھ قدم ملا کر چلیں، جدید چیلنجز کا سامنا کریں اور دین و علم کے میدان میں کامیابی حاصل کریں۔

مفتی صاحب نے طلبہ کو علم کے ساتھ بصیرت، اخلاق کے ساتھ حکمت، اور روایت کے ساتھ جدت اختیار کرنے کی تلقین کی۔

یہ بیان ہر طالبِ علم، مدرس اور والدین کے لیے نہایت مفید ہے۔

📍 مقام: جامع مسجد، دارالعلوم ندوۃ العلماء
🎤 مقرر: مفتی شمائلی ندوی
🎓 مخاطب: طلبۂ ندوہ و عام طلبہ

🔔 مزید اصلاحی و تعلیمی بیانات کے لیے چینل کو سبسکرائب کریں



#ندوہ




24/12/2025

مولانا ثمیر الدین قاسمی کو ملاحظہ فرمائیں۔

23/12/2025

M***i shamail Nadwi at Deoband AL-Noor TV

21/12/2025

*مناظرہ دھلی*
*اھلِ اسلام کو تاریخی فتح مُبارک ھو!*
*حضرت مولانا مفتی عبدالواحد قریشی صاحب دامت
برکاتھم العالیہ کا پیغام!


AL-Noor TV

مفتی_شمائل_ندوی

17/12/2025

14/12/2025

Naat sharif reel AL-Noor TV

14/12/2025

انا للہ وانا الیہ راجعون
پیر ذوالفقار صاحب نقشبندی کا انتقال ہو گیا ہے۔
اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے۔
دعاؤں میں یاد رکھیں۔

#انتقال #مرحوم

#مرحوم






نہایت رنج و غم کے ساتھ یہ افسوسناک خبر دی جاتی ہے کہحضرت مولانا پیر ذوالفقار صاحب رحمہ اللہآج اس دارِ فانی سے دارِ بقا ک...
14/12/2025

نہایت رنج و غم کے ساتھ یہ افسوسناک خبر دی جاتی ہے کہ
حضرت مولانا پیر ذوالفقار صاحب رحمہ اللہ
آج اس دارِ فانی سے دارِ بقا کی طرف رخصت فرما گئے۔

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُونَ

ہم اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں دعا گو ہیں کہ
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان، متعلقین، مریدین و محبین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔

#انتقال

#مرحوم










Address

New Delhi
Delhi
110055

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AL-Noor TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share