Kausar Publication

Kausar Publication Publisher, Printer, Library, Book Distributor

12/12/2022
مدینہ سے مدینہ تک📚 کتاب کا نام: مدینہ سے مدینہ تک ✍️مؤلف کا نام: حجۃ الاسلام مولاناشیخ وزیر عباس حیدری مظفرنگری  🗞️طباع...
12/12/2022

مدینہ سے مدینہ تک
📚 کتاب کا نام: مدینہ سے مدینہ تک
✍️مؤلف کا نام: حجۃ الاسلام مولاناشیخ وزیر عباس حیدری مظفرنگری
🗞️طباعت: بار دوم
🛒تعداد اشاعت: ۱۰۰۰ سال
🗓️سال اشاعت: اگست ۲۰۱۴ ؁
🏷️قیمت: ۱۵۰ روپیہ
📑تعداد صفحات: ۳۳۱
✒️ناشر: کوثر پبلیکشن دہلی

🔎 کتاب کی تلخیص:
زیر نظر کتاب ,,مدینہ سے مدینہ ,,تک میں مؤلف نے مدینہ سے مدینہ تک کے درمیان مقامات و منازل پر پیش آنے والے واقعات ، نیز امام حسین علیہ السلام کے خطبات و ارشادات اور کوفہ و شام میں ظلم کی اینٹ سے اینٹ بجا دینے والے اور حاکم شام کے چہرے سے نقاب اسلام کو نوچ کر پھینکنے والے فاتحان کوفہ و شام حضرت امام زین العابدین و حضرت زینب کبریٰ کے خطبات و ارشادات کو نہایت عمدہ طریقے سے کتاب میں شامل کیا گیا ہے .چار ابواب کے تحت ہر باب میں کئی فصلیں پیش کرتے ہوئے ہر فصل کو کئی عناوین میں پیش کرتے ہوئے ہر مقام و منازل کے واقعات و حالات کو جو کہ مدینہ سے مدینہ تک کے سفر کے رفت و برگشت میں پیش آئے ہیں مدلّل طور پر پیش کر کے اپنی تحریر کو کامیاب اور مثالی بنا دیا ہے .

Address

49, Ground Floor, Gali No 5, Parwana Road
Delhi
110051

Opening Hours

Monday 9am - 5pm
Tuesday 9am - 5pm
Wednesday 9am - 5pm
Thursday 9am - 5pm
Friday 9am - 5pm
Saturday 9am - 5pm

Telephone

+919634255590

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kausar Publication posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kausar Publication:

Share