Zoyaa Mehrah

Zoyaa Mehrah welcome guy's

میں چاہتی  ہوں تم میرے لیے 🫣اتنآ سریس ہو ___ جاؤ جتنا 🫠بندہ کان مین تیلہ مارتے🥲🤭ہوئے ہوتا ہے 😂
26/08/2026

میں چاہتی ہوں تم میرے لیے 🫣
اتنآ سریس ہو ___ جاؤ جتنا 🫠

بندہ کان مین تیلہ مارتے🥲🤭
ہوئے ہوتا ہے 😂

تھوڑا میچور ہو جائیں !!!تاکہ ہر زبان دراز آپ کو دل کا صاف نہ لگے ہر اونچی آواز سچ نہ لگے ہر منہ پھٹ انسان آپ کو دانشور ن...
24/08/2026

تھوڑا میچور ہو جائیں !!!
تاکہ ہر زبان دراز آپ کو دل کا صاف نہ لگے
ہر اونچی آواز سچ نہ لگے
ہر منہ پھٹ انسان آپ کو دانشور نہ لگے
اور ہر اداکار آپ کو مظلوم نہ لگے

ـــــ🌸❤️

*_سب سے زیادہ انسان کس بات سےٹوٹتا ہے_*🥺• *_دھوکہ_ 😢*                    • *_غربت_ 👍🏻*• *_اکیلا پن_ 🙏🏻*                 ...
19/08/2026

*_سب سے زیادہ انسان کس بات سےٹوٹتا ہے_*🥺

• *_دھوکہ_ 😢* • *_غربت_ 👍🏻*
• *_اکیلا پن_ 🙏🏻* • *_محبت_ ❤️‍🩹*
• *_جدائی_ 💔*

پیارے ممبرز react کر کے ضرور بتائیں!

فاروڈ کر دیا کریں ایسے نہ صرف  چینل کا لنک شئیر ہو جاۓ گا بلکہ دوسروں کا بھی بھلا ہو جاۓ گا۔
18/08/2026

فاروڈ کر دیا کریں ایسے نہ صرف چینل کا لنک شئیر ہو جاۓ گا بلکہ دوسروں کا بھی بھلا ہو جاۓ گا۔

*اگر ٹھہرنے کا ارادہ نہیں، تو کسی کے دل میں اپنی اہمیت مت جگائیں !*
30/07/2026

*اگر ٹھہرنے کا ارادہ نہیں، تو کسی کے دل میں اپنی اہمیت مت جگائیں !*

میں وہ دھوپ جسے سب سہنے سے قاصر تو وہ برسات جسے تکنے کو جھروکے کھلیں!      •❤️‍🩹🌨️
28/07/2026

میں وہ دھوپ جسے سب سہنے سے قاصر
تو وہ برسات جسے تکنے کو جھروکے کھلیں!

•❤️‍🩹🌨️

اس بارے میں آپکی کیا راۓ ہے*خاموشی بہترین اور مکمل جواب ہے،؟**اس شخص کے لیے جسے آپکے لفظوں کی قدر نہ ہو۔*
28/07/2026

اس بارے میں آپکی کیا راۓ ہے

*خاموشی بہترین اور مکمل جواب ہے،؟*
*اس شخص کے لیے جسے آپکے لفظوں کی قدر نہ ہو۔*

Good morning guys 😊🌅
26/07/2026

Good morning guys 😊🌅

*🌴🌴🌴مُحبِ اُردُو 🌴🌴🌴**جو تمہیں اپنی پناہ سمجھے،اس کے نصیب میں شفقت کا سایہ لکھوں،اذیت کے طوفان نہیں -؛؛؛* 🌹    💐     📩  ...
25/07/2026

*🌴🌴🌴مُحبِ اُردُو 🌴🌴🌴*

*جو تمہیں اپنی پناہ سمجھے،اس کے نصیب میں شفقت کا سایہ لکھوں،اذیت کے طوفان نہیں -؛؛؛*

🌹 💐 📩 📤
*_ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ_*

مسکراہٹ  بھی دو قسم کی ہوتی ہے۔ ایک ہوتی،  مصنوعی مسکراہٹ، جو صرف ہونٹوں پر ہوتی ہے۔ دوسری ہوتی سچی مسکراہٹ جو آنکھوں می...
25/07/2026

مسکراہٹ بھی دو قسم کی ہوتی ہے۔ ایک ہوتی، مصنوعی مسکراہٹ، جو صرف ہونٹوں پر ہوتی ہے۔ دوسری ہوتی سچی مسکراہٹ جو آنکھوں میں بھی نظر آتی ہے۔

مصنوعی مسکراہٹ بہت جلد پہچانی جاتی ہے۔ اس لیے صرف چہرہ نہیں... دل بھی صاف ہونا ضروری ہے۔

Address

Delhi
1234

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zoyaa Mehrah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share