
11/03/2025
📢 جسٹ میڈیا اردو پوڈکاسٹ
🎙 اُردو صحافت اور گراؤنڈ رپورٹنگ: موجودہ صورتحال اور امکانات
💡 سینئر اردو صحافی اور ممتاز ادیب معصوم مرادآبادی سے ایک تفصیلی مکالمہ
🔹 اردو صحافت کو درپیش چیلنجز
🔹 گراؤنڈ رپورٹنگ کی اہمیت اور اس کا مستقبل
🔹 جدید میڈیا کے تقاضے اور امکانات
📅 جلد نشر کیا جائے گا!
📍 *پیشکش* : جسٹ میڈیا فاؤنڈیشن