14/06/2025
(Assalamu alaikum wa rahmatullahi wa barakatuh)
Good night my friend's
چلے دوستوں ہم سب قرآن کریم کی عظمت پر ایک شعر سماعت کرتے ہیں ۔
دنیا کی کتابوں میں قرآن چمکتا ہے
قرآن میں خدا کا فرمان چمکتا ہے
عادت جو بنا لے تلاوت قرآن کی
اللہ کی نظر میں وہ انسان چمکتا ہے ۔