Jamiyat Ahle Hadees Dhule(MAHARASHTRA)

Jamiyat Ahle Hadees Dhule(MAHARASHTRA) دوستوں، اس پیج پر آپ سب کو دین کی اھم معلومات حاصل ھوں گی ان شاءاللہ۔۔۔ اس لئے آپ لائک اور فالو ضرور کریں۔۔۔ جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء

شیخ ابو رضوان محمدی حفظہ اللہخطبہ عید الاضحی ۱۴۴۶؛ ھجری بمطابق ۷ جون ۲۰۲۵ عیسوی
11/06/2025

شیخ ابو رضوان محمدی حفظہ اللہ
خطبہ عید الاضحی ۱۴۴۶؛ ھجری بمطابق ۷ جون ۲۰۲۵ عیسوی

اپنا دین و ایمان بچانے کے لئے یہ مضمون ضرور پڑھیں، اور خنزیر کی چربی والے ان پراڈکٹس سے اجتناب کریں۔۔۔
11/06/2025

اپنا دین و ایمان بچانے کے لئے یہ مضمون ضرور پڑھیں، اور خنزیر کی چربی والے ان پراڈکٹس سے اجتناب کریں۔۔۔

حرام کا ایک لقمہ عبادات کی قبولیت کو روک لیتا ہے۔ Home/سرورق/ہم اور حرام پروڈکٹ-خنزیر کی چربی کی تاریخ✍️ ڈاکٹر ایم امجد خان سرورقصحت اور سائنس کی دنیا ہم اور حرام پروڈک...

10/06/2025
حشر کا معاملہ بڑا سنگین ھوگا۔۔۔۔
09/06/2025

حشر کا معاملہ بڑا سنگین ھوگا۔۔۔۔

09/06/2025

الســـلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
دوستو! رقیہ سینٹر کھولنا، اس کو اپنا پیشہ بنانا، لوگوں کو بیوقوف بنانا اور بڑی بڑی رقمیں اینٹھنا یہ سب چیزیں غلط ہیں،، یہ تو لوگوں کا مال ناجائز طریقہ سے کھانا ھے ۔
البتہ جن و شیاطین کا وجود ھے، اور وہ انسانوں کو پریشان اور ہلکان بھی کرتے ہیں، جادو بھی ھوتا ھے، اسی طرح نظر بد بھی برحق ھے۔۔۔
تو کوئی ھمارے پاس آتا ھے اور اس پر جادو کے اثرات ہیں، یا نظر بد کا شکار ھو گیا ھے تو قرآن کریم کی آیات کے ذریعہ ان کا علاج کر دینا نیکی کا کام ھے، بیشک قرآن کریم کی آیات میں شفا ھے، تو بہت سی آیات اور سورتیں ہیں جن کو پڑھ کر دم کیا جائے تو اللہ اسے شفایاب کرتا ھے۔۔۔ اس طرح کا رقیہ شرعیہ کرنا جائز اور مستحب بھی ھے۔۔۔
پہلے تو ھمیں چاھیئے کہ کوئی ایسا مریض آئے تو اس کو اور اس کے اھل خانہ کو ھم کچھ آیات کی رہنمائی کر دیں کہ اس طرح ان آیات کو پڑھا جائے، سورہ بقرہ، معوذتین اور بعض سورتیں انھیں بتا دی جائیں،، اور اگر وہ نہیں کر سکتے تو آپ انھیں پڑھ کر دم کر دیں، انھیں بتائیں کہ اپنے گھر میں چالیس دنوں تک سورہ بقرہ کی تلاوت کریں، یا آڈیو ریکارڈنگ لگا کر سنیں۔۔۔
اتنا کرنا معیوب یا ممنوع نہیں بلکہ جائز ھے، نبیﷺ پر بھی جادو ھوا تھا تو معوذتین کے ذریعہ گیارہ گرہیں کھولی گئی تھیں۔۔۔ صحابہ کرام کے بھی کئی واقعات ملتے ہیں،
کل ملا کر دلائل بہت سارے ہیں، کسی کو جاننا ھو تو کئی دلیلیں پیش کی جا سکتی ہیں۔۔۔
اس لئے آپ سب سے گزارش ھے کہ رقیہ سینٹر نہ کھولیں، نہ ایسے لوگوں کے جھانسے میں آئیں، اللہ کی کتاب کے ذریعہ سے علاج کر لیں، یا کسی سے کروا لیں۔۔۔
اور یاد رکھیں، کئی بار ایسا ھوتا ھے کہ مریض کو بس دوا علاج کی ضرورت ھوتی ھے، اور کوئی ایسا ویسا مسئلہ نہیں ھوتا، لیکن رقیہ سینٹر والے آپ کو ڈرا دیتے ہیں، اور بڑی بڑی رقمیں بھی اینٹھ لیتے ہیں۔۔۔ ایسے لٹیروں سے ھو شیار رہیں، بلکہ ایسے پیشہ ور لوگوں کے قریب بھی نہ جائیں۔۔۔
اللہ ھم سب کا حامی و ناصر ھو۔۔۔ آمین۔۔۔

09/06/2025

شیخ ابوزید ضمیر حفظہ اللہ
____(غم نہ کرو) ____

غربت اور بیروزگاری نے اگرچہ عید کی کشش کو مدہم کر دیا ہے لیکن یہ اس بات کا جواز نہیں کہ ہم اپنے قومی، ملی، دینی اور ثقاف...
08/06/2025

غربت اور بیروزگاری نے اگرچہ عید کی کشش کو مدہم کر دیا ہے لیکن یہ اس بات کا جواز نہیں کہ ہم اپنے قومی، ملی، دینی اور ثقافتی تہوار کو فراموش کر دیں۔ تہذیبیں اپنی شناخت اور تسلسل انہی مواقع پر برقرار رکھتی ہیں۔ مذہب جب بطور تہذیب بالا دست ہوتا ہے تو نہ صرف افراد کی زندگیوں میں حسن و توازن لاتا ہے بلکہ معاشروں کو بھی دیرپا بنیادوں پر استوار کرتا ہے۔ لہٰذا حتی الوسع ہمیں چاہیے کہ ہم عید جیسے مواقع کو بھرپور اہتمام اور شان سے منائیں تاکہ ہماری دینی روح، تہذیبی روایت اور اجتماعی وحدت زندہ رہے۔

(شام عید از مولانا ابوالکلام آزاد )

تقبل الله منا ومنکم صالح الاعمال کل عام وانتم بخیر وعافیۃ
07/06/2025

تقبل الله منا ومنکم صالح الاعمال کل عام وانتم بخیر وعافیۃ

Address

Mohammdiya And Rahmaniya Masjid Ahl E Hadees, Loha Market, Sabir Nagar
Dhule
424001

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamiyat Ahle Hadees Dhule(MAHARASHTRA) posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share