scene.Clip

scene.Clip real creator

31/01/2026

my friend came in for a grounding ASMR massage

30/01/2026

when the second brushes come in

30/01/2026

Cleansing your feed
゚viralvideoairbrushing

المُتفهّم يَسبق المُحِبّ بدرَجات"بات کو سمجھنے والا (شخص)، محبت کرنے والے سے درجوں آگے ہوتا ہے۔"________________________...
28/01/2026

المُتفهّم يَسبق المُحِبّ بدرَجات
"بات کو سمجھنے والا (شخص)، محبت کرنے والے سے درجوں آگے ہوتا ہے۔"
__________________________________
محبت دل کو لبھاتی ہے، لیکن تفہیم (Understanding) روح کو سکون دیتی ہے۔
#سنلتقیی

30/10/2025

ABBA NY MUJHY.....

احباب رات کے اس پہر یہ غزل آپ سب کے لیے ۔۔۔۔۔۔۔۔ انتخاب : حسین عبـــاس ثانیٓ زندگی کیوں نہ تجھے وجد میں لاؤں واپسچاک پر ...
12/10/2025

احباب رات کے اس پہر یہ غزل آپ سب کے لیے ۔۔۔۔۔۔۔۔

انتخاب : حسین عبـــاس ثانیٓ

زندگی کیوں نہ تجھے وجد میں لاؤں واپس

چاک پر کوزہ رکھوں، خاک بناؤں واپس

دل میں اک غیر مناسب سی تمنا جاگی

تجھ کو ناراض کروں ، روز مناؤں واپس

وہ مرا نام نہ لے صرف پکارے تو سہی

کچھ بہانہ تو ملے دوڑ کے آؤں واپس

وقت کا ہاتھ پکڑنے کی شرارت کر کے

اپنے ماضی کی طرف بھاگتا جاؤں واپس

دیکھ میں گردشِ ایام اٹھا لایا ہوں

اب بتا، کون سے لمحے کو بلاؤں واپس؟

یہ زمیں گھومتی رہتی ہے فقط ایک ہی سمت

تُو جو کہہ دے تو اسے آج گھماؤں واپس

تھا ترا حکم سو جنت سے زمیں پر آیا

ہو چکا تیرا تماشا، تو میں جاؤں واپس

نذر حسین ناز

27/09/2025

*بچے کی ذہانت کا یادگار واقعہ* ❤️

ایک ریاست کا ہندو راجہ انتقال کر گیا۔ اس کی اولاد میں ایک نابالغ بچہ تھا جو اس کا جانشین ہونا چاہئے تھا۔ مرنے والے کے بھائی کو طمع ہوئی کہ ریاست مجھے ملنی چاہیے، بچہ اس کو نہیں چلا سکتا۔ وزراء ریاست کی خواہش تھی کہ یہ بچہ ہی اپنے باپ کی ریاست کا وارث بنے۔ معاملہ بادشاہ وقت عالمگیر کی خدمت میں پیش ہونا تھا۔ وزراء اس بچہ کو لے کر دہلی پہنچے اور راستے میں بچے کو منہ زبانی سوالات کے جوابات سکھاتے رہے کہ بادشاہ تم سے یہ سوال کریں تو تم یوں کہنا۔

جب وہ سب اپنی تعلیم ختم کر چکے اور دہلی پہنچے تو بچے نے وزراء سے کہا کہ یہ سوالات و جوابات تو آپ نے مجھے بتا دیئے اور میں نے یاد کر لئے، لیکن اگر بادشاہ نے ان کے علاوہ کوئی اور سوال کر لیا تو کیا ہوگا؟ وزراء نے کہا کہ ہمیں معلوم نہیں تھا کہ آپ اتنے عقل مند ہیں، ورنہ راستے میں ہم آپ سے کچھ بھی نہ کہتے۔ بس اب ہمیں فکر نہیں، جس کے ذہن میں یہ سوال پیدا ہو سکتا ہے اس کو جواب بھی اللہ ہی سکھلائے گا۔

پھر ہوا یہ کہ جب یہ لوگ دربار میں پہنچے تو دربار برخاست ہو چکا تھا۔ عالمگیر اپنے زنانہ مکان میں چلے گئے تھے۔ اس بچے کے آنے کی اطلاع ملی تو اس کو اندر مکان ہی میں بلا لیا۔ اس وقت عالمگیر گھر کے ایک حوض کے کنارے پر تہبند باندھے ہوئے نہانے کے لئے تیار تھے۔ یہ بچہ حاضر ہوا تو ہنسی کے طور پر عالمگیر نے بچے کے دونوں بازو پکڑ کر حوض کی طرف اٹھایا اور کہا کہ ڈال دوں؟ بچہ یہ سن کر ہنس پڑا۔ بادشاہ نے اس کو نظرِ تادیب سے دیکھا تو بچہ بولا کہ مجھے یہ خیال آیا کہ آپ کی ذات تو ایسی ہے کہ جس کی ایک انگلی پکڑ لیں اس کو کوئی دریا غرق نہیں کر سکتا، میرے تو آپ دونوں بازو تھامے ہوئے ہیں، میں کیسے ڈوب سکتا ہوں۔

عالمگیر نے اس کو گود میں اٹھا لیا اور ریاست اس کے نام لکھ دی۔
(اصولِ موتی)

*( پوسٹ پڑھ کر رئیکٹ ضرور کیا کریں تاکہ ہم اگلی پوسٹ آپ کی خدمت میں جلدی پیش کرسکیں )*❤️

*حضرت عمرؓ کو کس نے شہید کیا؟* 🥺 *👍🏼 : ابو لؤلؤ فیروز**😘 : عبد الرحمن**😮 : ابو جہل**🙂 : مجھے نہیں پتا**تمام ممبرز ضرور ج...
27/09/2025

*حضرت عمرؓ کو کس نے شہید کیا؟* 🥺

*👍🏼 : ابو لؤلؤ فیروز*
*😘 : عبد الرحمن*
*😮 : ابو جہل*
*🙂 : مجھے نہیں پتا*

*تمام ممبرز ضرور جواب دیں بیشک غلط ہی ہو اس سے آپ کے علم میں اضافہ ہوگا* 🙏🏻

Address

Dili
63044

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when scene.Clip posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share