Haq ki Awaaz حق کی آواز

Haq ki Awaaz  حق کی آواز علماۓ کرام کے بیانات اور نعت و نظم سننے کے لیے ہمارے فیس بک پیج کو لائک کریں اور فالو کریں جزاکم اللہ خیرا 💓

25/05/2025

سو سال بعد مفتی نذیر صاحب جیسی شخصیت پیدا ہوتی ہیں حضرت مفتی مظفر حسین قاسمی صاحب 👇👇👇👇👇👇

الحمد للہ ، کامیاب علاج کے بعد اب حضرت مولانا مفتی نذیر احمد صاحب قاسمی کو ہسپتال سے رخصت کردیا گیا ہے ، ہم نے حضرت مفتی...
24/05/2025

الحمد للہ ، کامیاب علاج کے بعد اب حضرت مولانا مفتی نذیر احمد صاحب قاسمی کو ہسپتال سے رخصت کردیا گیا ہے ، ہم نے حضرت مفتی صاحب سے تاثرات پوچھیے ، انہوں نے فرمایا :
اللہ تعالی کے خاص فضل و احسان اور بے شمار مخلصین کی مسلسل دعاؤں اور صورہ انسٹی ٹیوٹ کے طبی عملے خصوصاً شعبہ امراض قلب کے تمام ڈاکٹر صاحبان کی انتھک محنتوں سے سب کچھ ٹھیک طرح انجام پایا ، اس دوران بہت حضرات نے عیادت بھی کی اور دعائیں بھی ،
ہم سب حضرات کے شکرگذار ہیں : علمائے کرام، دینی تنظیموں کے سربراہان ، ائمہ کرام ، طلبائے عظام ، دانشور حضرات اور جن جن حضرات نے ہمدردی کا اظہار کیا اور بالمشافہہ اور فون پر عیادت کی ، اللہ تعالی ان سب کو جزائے خیر عطا فرمائیں ، سب کی خدمت میں ہدیہ تشکر ہے۔💗💗💗💗💗

24/05/2025

ہاے مفتی صاحب 😭😭 😭
اللہ تعالی حضرت مفتی صاحب کو جلد از جلد شفائے کاملہ عاجلہ دائمہ نصیب فرمائے 🤲🤲

14/02/2025
13/02/2025

حضرت مولانا ساجد صاحب مظاہری دامت برکاتہم العالیہ
بیان مسجد ابو بکر صدیقؓ بارولہ کنگن ضلع گاندربل ♥️♥️♥️

کلپ نمبر 2۔





12/02/2025

حضرت مولانا ساجد صاحب مظاہری دامت برکاتہم العالیہ
بیان مسجد ابو بکر صدیق بارولہؓ کنگن ضلع گاندربل ♥️♥️♥️

کلپ نمبر 1۔





10/02/2025





12/01/2025

عزیزم سمیر احمد ڈوڈہ و ماند احمد ڈوڈہ ۔مکالمہ پیش کرتے ہوۓ💖

12/01/2025

عزیزم عزیر احمد گنائی تقریر کرتے ہوئے💝

12/01/2025

عزیزم ساجد احمد خان پستونی زبان میں تقریر کرتے ہوئے💖💖💖💖💖

12/01/2025

عزیزم عرفان احمد ٹھیکری عربی تقریر کرتے ہوئے♥️

Address

Chanab
Doda

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haq ki Awaaz حق کی آواز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Haq ki Awaaz حق کی آواز:

Share

Category