Rahbar Welfare Organization

Rahbar Welfare Organization دو قدم آپ چلیں دوقدم ہم چلیں ساراجھہاں ہمارا
آپکی #دعاؤں اور آپکی #امدد سے ہم #غریبوں کی مددکرنا چاہتے ہیں

✍🏻جب ایک بیٹی اپنی ماں کو ساری زندگی حجاب میں دیکھتی ہے۔تو پردے اور چادر کی اہمیت سے خود بخود واقف ہو جاتی ہے"یاد رہیں _...
21/07/2025

✍🏻جب ایک بیٹی اپنی ماں کو ساری زندگی حجاب میں دیکھتی ہے۔
تو پردے اور چادر کی اہمیت سے خود بخود واقف ہو جاتی ہے"
یاد رہیں ______
نیک اور دین دار عورتیں نسلیں سنوار دیتی ہیں؛
*جب ایک مرد دین دار بنتا ہے تو دین گھر کی دہلیز تک پہنچ جاتا ہے
اور اگر عورت دین دار بن جائے تو دین نسلوں تک پہنچ جاتا ہے....!!

#رھبرویلفیئرآرگنائیزیشن

السلام علیکمقلب و روح کی  گہرائیوں سے نکلی ھوئی پر خلوص دعا ھے کہ *پروردگار* آپ کو ھر اس نعمت سے سرفراز فرماۓ جس میں آپک...
13/07/2025

السلام علیکم

قلب و روح کی گہرائیوں سے نکلی ھوئی پر خلوص دعا ھے کہ *پروردگار* آپ کو ھر اس نعمت سے سرفراز فرماۓ جس میں آپکے لئے:
🖋خیر و برکت ھو.
🖋عزت و وقار ھو.
🖋راحت و سکون ھو.
🖋صحت و تندرستی ھو
🖋ترقی و خوشحالی ھو. اور
🖋دنیا و آخرت کی بھلائی ھو.

آمــــــــــــــین یاربّ العالمـــــین

اسلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ ﺍﻧﺴﺎﻥ  ﮐﯽ  ﭘﻮﺷﯿﺪﮦ  ﻗﻮﺕ  ﮐﺎ  ﻧﺎﻡ   #ﺩﻋﺎ  ہے،  دعا  ہی مومن  کا  ایک  موثر  سہارا  ھے،  ﺑﺲ  ﺟﺲ ...
26/06/2025

اسلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ
ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﯽ ﭘﻮﺷﯿﺪﮦ ﻗﻮﺕ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ #ﺩﻋﺎ ہے، دعا ہی مومن کا ایک موثر سہارا ھے، ﺑﺲ ﺟﺲ ﻧﮯ ﺩﻋﺎ ﮐﺎ ﻓﻦ ﺳﯿﮑﮫ ﻟﯿﺎ ﺍﺱ ﺳﮯ ﺑﮍﺍ ﺧﻮﺵ ﻧﺼﯿﺐ ﺍﻭﺭ ﺧﻮﺵ ﻗﺴﻤﺖ ﺍﻭﺭ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﮩﯿﮟ
ﺩﻋﺎ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﺴﯽ ﭘﻮﺷﯿﺪﮦ روحانی ﻗﻮﺕ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﮨﮯ، ﺟﻮ ﭘﺘﮭﺮ ﺳﮯ ﭼﺸﻤﮯ ﺑﮩﺎ ﺩﮮ. ﺩﻋﺎ ﺍﯾﺴﯽ ﻗﻮﺕ ﺟﻮ ﺁﺳﻤﺎﻥ ﺳﮯ ﻣﻦ ﻭ ﺳﻠﻮﯼ ﻧﺎﺯﻝ ﮐﺮﻭﺍ ﺩﮮ. ﺩﻋﺎ ﺍﯾﺴﯽ ﻗﻮﺕ ﺟﻮ ﺁﮒ ﮐﻮ ﮔﻠﺰﺍﺭ ﺑﻨﺎ ﺩے
حالات بدل دیتی ہے، نا ممکنات کو ممکن بنا دیتی ہے، دعا ایک ایسی طاقت ھے، جو آنے والی بلاؤں کو ٹال سکتی ھے، اور گردش ایام کو روک سکتی ہے
جب تک سینے میں ایمان ھے، دعا پر یقین رہتا ھے، جس کا دعا پر یقین نہیں اُس کا الله پر یقین نہیں ۔ دعا پر اعتماد اور یقین نیکی ھے ۔ دعا عبادت کا مغز ھے
یاالہی
ہمیں مانگنے کا سلیقہ نہیں آتا پھر بھی ہر روز ہاتھ پھیلائے، اس یقین کے ساتھ تجھ سے مانگتے ہیں کہ تیرےسواہماری دعاؤں کو قبول کرنےوالا کوئی نہیں
میرےمالک
ہماری ٹوٹی پھوٹی دعاؤں کو نہ دیکھ ہمارا تجھ پہ جو یقین کامل ہےاسکو دیکھ اور ہماری حاجتوں کو پورا فرما بیماروں کو شفا عطا فرما
آمین ثمہ آمین یا رب العالمین 🤲
دعاؤں کا طالب
راشد رضا
#رھبرویلفیئرآرگنائیزیشن ان جی او
ریلوے اسٹیشن روڈ گھوسی مؤ یوپی الھند
Rashid Raza

 #शादी_अनुदान_योजना का लाभ पाने के लिए करें आवेदनपहले आओ पहले पाओ के आधार पर लाभार्थी को किया जाएगा लाभान्वितजिला समाज क...
12/05/2025

#शादी_अनुदान_योजना का लाभ पाने के लिए करें आवेदन

पहले आओ पहले पाओ के आधार पर लाभार्थी को किया जाएगा लाभान्वित

जिला समाज कल्याण अधिकारी अनुज कुमार ने बताया कि अनुसूचित जाति /जनजाति एवं सामान्य वर्ग के गरीब व्यक्तियों के पुत्रियों की शादी हेतु अनुदान योजना में पंजीकरण की प्रक्रिया प्रारम्भ हो गई है, योजना के अन्तर्गत लाभार्थी को एकमुश्त रू0 20,000/- की धनराशि दी जाती है। इस योजना के अन्तर्गत पहले आओ पहले पाओ के आधार पर लाभार्थी को लाभान्वित किया जाता है।
योजना का लाभ पाने के लिए जनपद के समस्त सम्मानित अनुसूचित जाति एवं सामान्य वर्ग के गरीब व्यक्ति अपनी पुत्रियों की शादी हेतु अनुदान के लिए वेबसाइट http://shadianudan.upsdc.gov.in पर शादी की तिथि निश्चित होने से तीन माह पूर्व तथा शादी होने के तीन माह के अन्दर आनलाइन आवेदन करने के उपरान्त समस्त संलग्नकों सहित ग्रामीण क्षेत्र में निवासरत व्यक्ति अपने विकास खण्ड तथा शहरी क्षेत्र में निवासरत व्यक्ति अपने तहसील कार्यालय में जमा कर दें ताकि योजना का लाभ दिया जा सके।
Rahbar Welfare Organization

  یا اللّٰہ اس رات کے صدقےسے ہمارے والدین کی کامل مغفرت فرما اور ان درجات کو بلندی عطا فرما اور جو بھی ہمارے عزیز و اقار...
27/03/2025


یا اللّٰہ اس رات کے صدقےسے ہمارے والدین کی کامل مغفرت فرما اور ان درجات کو بلندی عطا فرما اور جو بھی ہمارے عزیز و اقارب اور سب مسلمان جو اس فانی دنیا سے جا چکے ہیں سب کی بخشش فرما آمین
دعاؤں کا طالب
رھبر ویلفئیر آرگنائزیشن ان جی او
ریلوے اسٹیشن روڈ گھوسی مؤ انڈیا
#راشدـرضا
Rahbar Welfare Organization NGO
Railway Station Road Ghosi Mau u۔p India

روزے گناہوں کے مقابلے میں زبردست ڈھال ہیں کہ یہ یقیناً دنیا میں نفس و شیطان کے شر سے بچاتے ہیں اور آخرت میں دوزخ کی آگ س...
26/03/2025

روزے گناہوں کے مقابلے میں زبردست ڈھال ہیں کہ یہ یقیناً دنیا میں نفس و شیطان کے شر سے بچاتے ہیں اور آخرت میں دوزخ کی آگ سے بچائیں گے.
إن شاء الله!

Fasting is an overwhelming shield against satanic whispers and protects a person form wrong doings and sinful acts and verily, it will be a source of keeping a person away from the hellfire. In sha Allah!

#कोशिश_हमारी_सहयोग_आपका
#ख़िदमत_ए_खल्क़_से_ख़ुदा_राज़ी_होता_है
#कोशीश_हमारी_सहयोग_आपका #अपनी_ज़कात_महफूज_हाथों_में_दें


رمضان المبارک کے بابرکت مہینہ ہے اللّہ یم سب کو رمضان المبارک کی برکتیں، رحمتیں عطا فرمائے آمین
آپ سے گذارش ہے اپیل ہیکہ اپنے پاس پڑوس اور عزیز ورشتہ داروں کا خیال رکھیں، افطار اور سحری کے لیئے غریبوں کی مدد کریں
#ज़कात का सिस्टम दुनिया का इकलौता ऐसा सिस्टम (निज़ाम) है जो जिस भी इलाके जगह में पाबंदी से लागू हो जाएं तो वहां की माअशी तंगी (गरीबी) खत्म करने की पूरी ताकत रखता है!
Let's help us and join us we work for poor people
Account Name :Rahbar Welfare Organization
Account Number :359801010033279
IFSC Code :UBIN0535982
Bank Name :Union Bank of India
Branch Name :Ghosi Mau u.p India
Rahbar Welfare Organization NGO
Railway Station Road Ghosi District Mau Uttar Pradesh India
Registration Number iv 15/18
Registration Under 12 A & 80 G
Registration Niti Ayog UP/2023/0360428

السلام علیکم   گھوسی میں الحمداللّہ بہت سارے دینی مدراس ہیں جہاں دینی ودنیاوی تعلیم مسلمانوں کے امداد سے فری آف کاسٹ دی ...
25/03/2025

السلام علیکم

گھوسی میں الحمداللّہ بہت سارے دینی مدراس ہیں جہاں دینی ودنیاوی تعلیم مسلمانوں کے امداد سے فری آف کاسٹ دی جاتی ہے اور ہند کے مسلمان جسمیں اپنا مالی تعاون دیتے ہیں
ٹھیک اسی طرح سے ہماری تنظیم کا گھوسی میں ایک
گھوسی میں کی اشد ضروت ہے جہاں پے گھوسی وگھوسی کے آس پاس کے غریبوں ضرورت مندوں کا مفت علاج ہوسکے جہاں ، #ڈائلسیس، ہو سکے
#رھبرویلفیئرآرگنائیزیشن فری آف کاسٹ علاج کیلئے ہسپتال کے فاؤنڈیشن کا منصوبہ ہے جسمیں آپ لوگوں کی مالی تعاون کی اشد ضرورت ہے آپ لوگ زیادہ سے زیادہ ٹرسٹ تمظیم کو مالی امداد کرنےکی مہربانی کریں جس سے جلد از جلد غریبوں اور ضروت مندوں کا ہو سکے
رھبرویلفیئر کی ٹیم آپ تمامی لوگوں کی مشکور ہوگی
رھبر ویلفیئر آرگنائیزیشن ان جی او
ریلوے اسٹیشن روڈ گھوسی ضلع مؤ یوپی الھند
/18

917052931234+


#कोशीश_हमारी_सहयोग_आपका

दिल का नरम होना भी अल्लाह की बेहतरीन नेमत है अपनी ज़कात खैरात फ़ितरा और इमदाद करने के लिए अपने गरीब रिश्तेदारों और पड़ोसियों की लिस्ट तैयार करिए आपकी ज़कात खैरात का पहला हक उनका ही है.. !!
:Rahbar Welfare Organization
:359801010033279
: UBIN0535982
:Union Bank of India
:Ghosi Mau u.p India

Rahbar Welfare Organization NGO
Railway Station Road Ghosi Mau u.p India
Registration Number iv 15 / 18
Registration Under 12 A & 80 G

21/03/2025

جو اعتکاف میں بیٹھ رہے ہیں اور جو نہیں بیٹھ رہے، ان سب کے لیے آخری عشرے میں کرنے کے دس کام۔

۱) دن کے وقت بھی اللہ تعالی کی نافرمانی سے گریز کریں تاکہ رات میں عبادت کی توفیق مل سکے۔ بعض اسلاف کا کہنا ہے:
لا تعصه بالنهار وهو يقيمك بين يديه في الليل
کہ دن کے وقت اللہ تعالی کی نافرمانی نہ کرو تو وہ تمھیں رات کو اپنے سامنے قیام کی توفیق دےگا۔

۲) روزہ افطار کرتے ساتھ ہی عبادت کا اھتمام۔ کیونکہ لیل کی ابتداء مغرب کی نماز سے ہی ہوجاتی ہے لہذا عشاء کی نماز کا انتظار کرنا یا دیر رات کا انتظار کرنا، رات کے ایک برے حصہ کو ضائع کرنا ہے۔ اللہ تعالی کا فرمان ہے: ثُمَّ أَتِمُّوا الصِّيامَ إِلَى اللَّيْلِ پھر رات تک روزے کو پورا کرو، یعنی مغرب کے بعد ہی رات شروع ہوجاتی ہے۔ امام ابن قدامہ نے فرمایا ہے کتنے ہی لوف ہے جو اس رات کے ابتدائی حصے مین ہی ہارجاتے ہیں یعنی نماز عشا سے پہلے گناہ یا فضول گوئیاں کر کے۔

۳) اللہ تعالی کے سامنے کھڑے ہونے کے لیے اھتمام کرنا:
سلف صالحین، آخری عشرے کی ہر رات کو غسل کرنا پسند کرتے تھے.
لطائف المعارف، ص : 189
سیدنا تمیم الداری رضی اللہ عنہ کا ایک خاص لباس تھا جسے انہوں نے ہزار درہم میں خریدا تھا، وہ اسے صرف اس رات پہنتے جس میں لیلۃ القدر کی امید ہوتی
الجزء المتمم للطبقات الكبرى لابن سعد، ص: 723

۴) عشاء اور فجر کی نماز با جماعت ادا کرنا:
عثمان بن عفان رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا: جو عشاء کی جماعت میں حاضر رہے گا تو اسے آدھی رات کے قیام کا ثواب ملے گا اور جو عشاء اور فجر دونوں نمازیں جماعت سے ادا کرے گا، اسے پوری رات کے قیام کا ثواب ملے گا۔ (ترمذی: 221)

۵) انفرادی یا باجماعت قیام اللیل کرنا:
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے ایمان کے ساتھ اور ثواب کی نیت سے روزہ رکھا، اس کے اگلے گناہ بخش دئیے جائیں گے۔ (ابن ماجہ 1641)
آدمی جب امام کے ساتھ نماز پڑھتا ہے یہاں تک کہ وہ فارغ ہو جائے تو اس کے لیے پوری رات کا قیام شمار کیا جاتا ہے۔ (نسائی 1365)

۶) تلاوت ِ قرآن:
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس شخص نے کتاب اللہ سے ایک حرف پڑھا، اس کے لئے اس کے بدلے میں ایک نیکی ہے، اور ایک نیکی اپنے جیسی دس نیکیوں کے برابر ہے (یعنی دس گنا اجر ملے گا) میں نہیں کہتا کہ «الم» ایک حرف ہے لیکن الف ایک حرف ہے لام ایک حرف ہے اور میم ایک حرف ہے۔ (ترمذی: 2910)

۷) چلتے پھرتے، اٹھتے بیٹھتے ذکر اذکار:
شب قدر کی خصوصی دعا:
اَللّٰھُمَّ اِنَّکَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّی
اے اللہ! تو معاف کرنے والا ہے اور تو معافی کو پسند کرتا ہے پس مجھ کو معاف فرمادے۔ (ترمذی:3513)​
اسکے علاوہ دیگر ذکار۔

۸) اللہ تعالی سے عافیت، مغفرت، اور اپنی دینی دنیوی اور اخروی حاجات کا خوب سوال کرنا۔ سیدہ عائشہ فرماتی ہے: اگر مجھے معلوم ہوجائے کہ کونسی رات شب ِقدر کی رات ہے تو میں اللہ تعالی سے سوائے عافیت کے کچھ نا مانگتی۔

۹) حسب ِاستطاعت صدقہ کرنا:
آگ سے بچو چاہے آدھی کھجور کے ساتھ (صحیح مسلم 2349)

۱۰) سحری کے وقت کثرت اس استغفار:
وَ بِالْاَسْحَارِ هُمْ یَسْتَغْفِرُوْنَ (سورۃ الذاریات 18)
اور اھل ایمان سحری کے وقت اپنے راست سے مغفرت طلب کرتے ہیں

ان کاموں کو کرنے سے ان شاء اللہ لازمی شب قدر حاصل ہوجائی گی۔

منقول
رھبر ویلفئیر آرگنائزیشن ان جی او
ریلوے اسٹیشن روڈ گھوسی مؤ یو پی انڈیا
رجسریشن نمبر iv 15/18
Rahbar Welfare Organization

 ‏السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآتهاَللّٰھُمَّ بَلِّغْنَا رَمَضَان   🌙الله تعالیٰ فرماتا ہے“روزہ میرےلیےہے اور میں ہ...
15/03/2025


‏السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
اَللّٰھُمَّ بَلِّغْنَا رَمَضَان
🌙
الله تعالیٰ فرماتا ہے“روزہ میرےلیےہے اور میں ہی اسکااجر دوں گا “

الله ہمیں رمضان کے بابرکت مہینےکی سعادتیں نصیب فرمائےاور اسکاحق ادا کرنےکی توفیق عطا فرمائے۔
الله اس رمضان کوہم سب کیلئے باعثِ رحمت و مغفرت بنائے
آمین یارب العالمین

#ख़िदमत_ए_खल्क़_से_ख़ुदा_राज़ी_होता_है
#कोशीश_हमारी_सहयोग_आपका
आप लोगों से निवेदन है कि अपने ज़कात व सदक़ात
रहबर वेलफेयर ऑर्गनाइजेशन (एन.जी.ओ.)
में जमा कर सवाबे दारैन से मालामाल हों।
Registration under 12 A & 80G
Account Name : Rahbar Welfare Organization
Account Number : 359801010033279
IFSC Code. : UBIN0535982
Bank Name. : Union Bank of India
Branch Name. : Ghosi Mau u.p

      سفر کر رہی عورت کتاب پڑھ رہی تھی اسکی گود میں بیٹھا بچچہ بھی کتاب پڑھ رہا تھا! کسی نے عورت سے پوچھا! آپ مے اپنے بچ...
27/02/2025






سفر کر رہی عورت کتاب پڑھ رہی تھی
اسکی گود میں بیٹھا بچچہ بھی کتاب پڑھ رہا تھا!
کسی نے عورت سے پوچھا! آپ مے اپنے بچے کو اسماڑ فون کی جگہ کتاب کیسے دے دیا؟
عورت نے بڑے ہی سکون کے ساتھ جوب دیا
ہمارے بچہ ہماری نہیں سنتے بلکہ ہماری کاپی (نکل) کرتے ہیں

#सफर कर रही #औरत #किताब_पढ़_रही_थी । उसकी #गोद में बैढा #बच्चा_भी_किताब_पढ़_रहा_था!
किसी ने इस औरत से पूछा! आप ने अपने बच्चे को #स्मार्टफोन की जगह #किताब कैसे दे दिया?
उस औरत ने बड़े ही सुकून के साथ जवाब दिया
#हमारे_बच्चे_हमारे_नहीं_सुनते_बल्कि_हमारी_नकल_करते_हैं
Rahbar Welfare Organization NGO
Railway Station Road Ghosi Mau u.p India
Registration Number iv 15/18

وہ جو تیرے  #فقیر ہوتے ہیں​ #آدمی بے نظیر ہوتے ہیں​​تیری  #محفل میں بیٹھنے والے​کتنے روشن ضمیر ہوتے ہیں​​ #پھول دامن میں...
22/02/2025

وہ جو تیرے #فقیر ہوتے ہیں​
#آدمی بے نظیر ہوتے ہیں​

تیری #محفل میں بیٹھنے والے​
کتنے روشن ضمیر ہوتے ہیں​

#پھول دامن میں چند رکھ لیجئے​
راستے میں #فقیر ہوتے ہیں​

#زندگی کے حسین ترکش میں​
کتنے بے رحم #تیر ہوتے ہیں​

وہ #پرندے جو آنکھ رکھتے ہیں​
سب سے پہلے #اسیر ہوتے ہیں​

#دیکھنے والا اک نہیں ملتا​
#آنکھ والے کثیر ہوتے ہیں​

جن کو #دولت حقیر لگتی ہے​
اُف! وہ کتنے #امیر ہوتے ہیں​


ہے #خوشی بھی عجیب شے لیکن​
#غم بڑے دلپذیر ہوتے ہیں​


Railway Station Road Ghosi Mau U.P

السَّلاَمُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللّهِ وَبَرَكَاتُه.  !ہم تیری بارگاہ میں  اپنی تمام کوتاہیوں ،لغزشوں اور گُناہوں کے سا...
21/02/2025

السَّلاَمُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللّهِ وَبَرَكَاتُه.
!
ہم تیری بارگاہ میں اپنی تمام کوتاہیوں ،لغزشوں اور گُناہوں کے ساتھ دست بہ دُعا ہیں ، ہمیں مُعاف فرما ، ہماری دُعائیں قبُول فرما.
ہماری مُشکلیں ، پریشانیاں ، دُکھ ، تکالیف دُور فرما ، ہمارے لۓ بہترفرما.

ہماری وہ دعائیں قبول کر جسکا انجام اچھا ہو اور هم سب پراپنا و کرم فرما
رزق میں برکت فرما ' بیماروں کو شفاء عطا فرما ' تمام آفتوں اور مصیبتوں سے حفاظت فرما
آمین یارب العالمین
رھبر ویلفیئر آرگنائزیشن ان جی او
ریلوےاسٹیشن روڈ گھوسی ضلع مؤ یوپی الھند

Rahbar Welfare Organization NGO
Railway Station Road Ghosi Mau u.p India
Registration Number iv 15/18
Registration Under 12 A & 80 G

Address

Ghosi

Telephone

7052931234

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rahbar Welfare Organization posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share