Asad Khan Gulfad

Asad Khan Gulfad Video creator

21/07/2025
آج ایک عورت الٹراساؤنڈ کروانے کے لیے لیڈی ڈاکٹر کے پاس پہنچی ڈاکٹر : مبارک ہوعورت: کس چیز کیڈاکٹر : بیٹا لگ رہا ہےعورت :...
20/07/2025

آج ایک عورت الٹراساؤنڈ کروانے کے لیے لیڈی ڈاکٹر کے پاس پہنچی

ڈاکٹر : مبارک ہو
عورت: کس چیز کی
ڈاکٹر : بیٹا لگ رہا ہے
عورت : نہیں چاہیے
ڈاکٹر : حیران ہوتے ہوئے کس لیے لوگ تو بیٹے کے لئے ترستے ہیں
عورت : آج یہ میری کوکھ سے جنم لے گا میرے حصے کی خوراک کھا کر مجھ میں تندرست ہوگا میرا خون پی کر مجھ میں پلے بڑھے گا
کل کسی عام سی بات پر غیرت کے نام پر یہی مُجھ پر بندوق تان لے گا میں نے سوچ لیا ہے کہ میں مردوں کو جنم نہیں دوں گی💔

سب یہ  کہے رہے ہیں کہ  نہ تو کسی کے سامنے  چھکی نہ چیخی نہ کسی کے پیرو پڑی یہ بیٹی حواہ تو پہلے سے ہی روہی رہی ھے بھلہ ک...
20/07/2025

سب یہ کہے رہے ہیں کہ نہ تو کسی کے سامنے چھکی نہ چیخی نہ کسی کے پیرو پڑی یہ بیٹی حواہ تو پہلے سے ہی روہی رہی ھے بھلہ کوٸ خوشی خاموشی سے بھی موت کو قبول کرتا ھے کیا اے درندوں یاد رہے اللہ پاک نے بیٹی کو اپنی رحمت بناکر بھیجا خدا کی قسم بیٹوں کی اواز رب عرش تک جاتی ھے محبت تو وہ ھے جس نے نبیوں کو بھی نہیں چھوڑا

واقعہ بلوچستان 😢
20/07/2025

واقعہ بلوچستان 😢

امام صاحب ابھی نماز سے فارغ ہی ہوئے تھے کہ کسی نے کہا کہ امام صاحب دعا فرمائیں کہ ملک کے  معاشی حالات ٹھیک ہو جائیں، اما...
17/07/2025

امام صاحب ابھی نماز سے فارغ ہی ہوئے تھے کہ کسی نے کہا کہ امام صاحب دعا فرمائیں کہ ملک کے معاشی حالات ٹھیک ہو جائیں،

امام صاحب نے جیب سے 5000 کا نوٹ نکال کر سب کو دکھایا۔
کہا کہ یہ مجھے گرا ہوا ملا ہے اگر کسی کا ہو تو بتا دے۔ یہ سننا تھا کہ 10,12 بندوں نے ہاتھ کھڑے کر دیے۔
امام صاحب نوٹ واپس جیب میں ڈالتے ہوئے بولے یہ میرا ہی نوٹ ہے جو میری بیوی نے آج مجھے سودا،سلف لانے کیلئے دیا تھا۔
پہلے اپنی حرکتیں ٹھیک کریں ملک کے معاشی حالات خود ہی ٹھیک ہو جائیں گے

ظلم کی انتہا.....ضلع منڈی بہاؤالدین تحصیل پھالیہ ٹھٹھہ عالیہ کےرہائشی اورنگزیب  کی بہت قیمتی بھینس جو کل سوئی تھی اسکا آ...
17/07/2025

ظلم کی انتہا.....
ضلع منڈی بہاؤالدین تحصیل پھالیہ ٹھٹھہ عالیہ کےرہائشی اورنگزیب کی بہت قیمتی بھینس جو کل سوئی تھی اسکا آج رات کسی نے حوانہ کاٹ دیا جس سے بھینس تڑپ تڑپ کر مر گئی اور اسکا بچہ ساتھ مایوسی میں بیٹھا ہوا ہے۔۔۔اللہ پاک ہم پر رحم کرے ہم کس قدر حسد میں مبتلا ہو گئے ہیں کسی کی پاس کوئی اچھی چیز نہیں دیکھ سکتا۔۔
استغفار😢

15 جولائی سے 15 ستمبر تک مِیل اور فی مِیل سانپوں کے ملاپ ے مہینے ہوتے ہیں، اور سانپوں کی تقریباً تمام اقسام ہی اِن مہینو...
17/07/2025

15 جولائی سے 15 ستمبر تک مِیل اور فی مِیل سانپوں کے ملاپ ے مہینے ہوتے ہیں، اور سانپوں کی تقریباً تمام اقسام ہی اِن مہینوں میں اپنے سامنے آنے والی کسی بھی انسان، جانور پر حملہ کر دیتی ہیں، ان دو ماہ میں شام سے لیکر اگلے روز صبح تک سانپ باہر نکلتے ہیں، سانپ زیادہ تر نمی والی جگہ یا ایسی جگہ جہاں پانی کھڑا ہو اُسکے کنارے پر موجود ہوتے ہیں، گاؤں کے لوگ ان دو ماہ میں خاص احتیاط کریں، رات کے وقت ٹارچ اپنے ہاتھ میں رکھیں اور نظریں زمین پر رکھیں
یاد رکھیں ان دو ماہ میں سانپ انسانوں پر باقاعدہ حملہ آور ہوتے ہیں لہٰذا خود بھی احتیاط کریں اور اپنے بچوں کا خاص خیال رکھیں، رات کو ہر صورت بچوں کو زمین پر نہ کھیلنے دیں, یہ معلومات تمام لوگوں تک پہنچائیں...شکریہ

#مھار 🥀🖤

بوجھ تو اب جاکے بنے ہیں 🎋🎋 پہلے تو ہم پسندیدہ شخص تھے ゚viralシfypシ゚      ゚viralシ
16/07/2025

بوجھ تو اب جاکے بنے ہیں 🎋🎋
پہلے تو ہم پسندیدہ شخص تھے
゚viralシfypシ゚ ゚viralシ

‏یہ ایک حقیقی واقعے کی تصویر ہے۔۔۔ اس لیے ہر انسان لازمی پڑھے ‏وہ خود ایک اعلیٰ عہدے پر فائز سرکاری ملازم تھا‏اس کے تین ...
13/07/2025

‏یہ ایک حقیقی واقعے کی تصویر ہے۔۔۔ اس لیے ہر انسان لازمی پڑھے

‏وہ خود ایک اعلیٰ عہدے پر فائز سرکاری ملازم تھا
‏اس کے تین بیٹے تھے ، تینوں سونے کا چمچ منہ میں لیے پیدا ہوئے اور شاہانہ زندگی گزرتی رہی

‏وقت تیزی سے گزرا
‏اور اس کے نام کے ساتھ (ریٹائرڈ ) لگ گیا
‏عہدے کی مدت ختم ہوئی
‏ریٹائرڈ ہو گئے اور اب زندگی کا سفر انتہاء کی طرف چل پڑا۔۔۔۔

‏بیٹوں نے باپ کے عہدے سے خوب لطف اٹھایا..

‏کہتے تھے ہمیں کیا فکر ہے
‏ہمارا باپ 22 گریڈ کا افسر ہے...
‏ہمارے کام خود بخود بنیں گے
‏اور بنتے بھی رہے
‏ایک ٹیلی فون کال پر سب کچھ قدموں میں حاضر ہو جاتا تھا

‏پھر وہ دن آ گیا ۔۔۔۔۔

‏جب بیٹے یہ بھول گئے کہ یہ وہی باپ ہے
‏جس کے نام و عہدے کی وجہ سے لوگ ہمیں سر سر کہتے تھے

‏باپ کسی بیماری کی وجہ سے چلنے پھرنے اور بولنے سے معذور ہو گیا
‏بیٹے کہنے لگے اب تو باپ کی کمزوری دیکھی نہیں جاتی

‏ایک بیٹے نے کہا کہ ابا کی جائیداد و مال کی تقسیم کرتے ہیں
‏نہ جانے کب مر جائے
‏اب تو شرم آتی ہے بتاتے ہوئے کہ
‏لوگ کیا کہیں گے
‏جب دوست آتے ہیں
‏تو سامنے یہ بوڑھا پڑا ہوتا ہے

‏چلو ایک نوکر مستقل ان کے ساتھ رہنے کے لیے رکھ لیتے ہیں جو ان کا خیال رکھے
‏بیس ہزار ماہانہ دے دیں گے

‏نوکر آ گیا اور اسی گھر کے ایک کمرے میں باپ کو فرش پر گدا لگا دیا گیا
‏نوکر کو کہا کہ اسکا پورا خیال رکھنا
‏ہمیں کوئی شکایت نہ ملے
‏بیٹوں کی شادیاں ہوئیں
‏ایک نے گرمی کی چھٹیاں گزارنے فرانس کا پروگرام بنایا
‏اور دوسرے نے لندن
‏اور تیسرے نے پیرس کا
‏اور ہر جگہ اپنا تعارف 22 گریڈ کے افسر کے بیٹے ہونے سے شروع کرتے۔
‏نوکر کو تاکید کی کہ ہماری 3 ماہ بعد واپسی ہوگی
‏تم بابا کا پورا خیال رکھنا اور وقت پر کھانا دینا
‏جی اچھا صاحب جی !

‏سب چلے گئے وہ باپ اکیلا گھر کے کمرے میں لیٹا سانس لیتا رہا
‏نہ چل سکتا تھا
‏نہ خود سے کچھ مانگ سکتا

‏نوکر گھر کو تالا لگا کر بازار سے بریڈ لینے گیا تو اس کا ایکسیڈنٹ ہو گیا لوگوں نے اسے ہاسپٹل پہنچایا
‏اور وہ قومے سے ہوش میں نہ آ سکا

‏بیٹوں نے نوکر کو صرف باپ کے کمرے کی چابی دے کر باقی سارے گھر کو تالے لگا کر چابیاں ساتھ لے گئے تھے

‏ملازم اس کمرے کو تالا لگا کر چابی ساتھ لے کر گیا تھا کہ ابھی واپس آ جاؤں گا
‏اب بوڑھا ریٹائرڈ سرکاری افسر کمرے میں لاک ہو چکا تھا
‏اور وہ چل پھر نہیں سکتا تھا
‏کسی کو آواز نہیں دے سکتا تھا
‏لہذا
‏تین ماہ بعد جب بیٹے واپس آئے اور تالا توڑ کر کمرہ کھولا گیا
‏تو لاش کی حالت وہ ہو چکی تھی جو تصویر میں دکھائی دے رہی ہے

‏محترم خواتین و حضرات
‏عبرت کا مقام ہے یہ واقعہ
‏ہم کس طرح اپنی اولاد کے لئے حلال و حرام کی پرواہ

‏کئے بغیر ان کا مستقبل سنوارنے کے لئے تن من دھن کھپاتے ہیں
‏اور زیادہ سے زیادہ دولت جائیدادیں بنا کر ان کا مستقبل محفوظ کرنے کی کوشش کرتے ہیں

‏اور سوچتے ہیں کہ یہ اولاد کل بڑھاپے میں میری خدمت کرے گی

‏اعلیٰ ترین غیر ملکی سکولوں میں دنیاوی تعلیم دلواتے ہیں
‏اور دین اسلام کی تعلیم
‏دلوانے کو توہین سمجھتے ہیں جس میں سکھایا جاتا ہے کہ والدین کی خدمت میں عظمت ہے

‏ہر انسان جو بوتا ہے اسی کا ہی پھل پاتا ہے

‏ہمیں بھی سوچنے سمجھنے کی اشد ضرورت ہے کہ ہم اپنی اولاد کو کیا تعلیم دلوا رہے ہیں
‏کہیں ہمارا حال بھی ایسا تو نہیں ہونے والا

‏⁧‫ ‬⁩.....

yeh kiya tha 🙄
12/07/2025

yeh kiya tha 🙄

اور مری چلیں 😀
12/07/2025

اور مری چلیں 😀

نا امیدی کفر ہے زندگی کہیں سے بھی شروع ہو سکتی ہے 🍁
12/07/2025

نا امیدی کفر ہے
زندگی کہیں سے بھی شروع ہو سکتی ہے 🍁

Address

Goalpara

Telephone

+919954812579

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asad Khan Gulfad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Asad Khan Gulfad:

Share

Category