24/09/2024
مجھےکعب رشیدی صاحب سے بہتر مشورہ اب تک کسی کا بھی نہیں لگا ہے
بالکل ایسا ہی ہونا چاہئے
سب سے پہلے نتیش، اور چندرا بابو ہی کو پکڑنا چاہئے
حقیقت میں ای میل وغیرہ سے کام نہیں چلے گا اور نہ ہی یہ ڈکٹیٹر سرکار مانے گی
آندولن کی پوری تیاری کرلینا چاہئے
بڑی قربانی کے بغیر ملک میں جینا محال ہوگا
منقول