UNN

UNN Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from UNN, News & Media Website, Hari, Hari.

25/05/2026

25/05/2026

آزاد خان کی کہانی انہی کی زبانی

20/05/2026

اللہ تعالیٰ کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے

13/05/2026

ڈاک بنگلہ سرنکوٹ میں پبلک دربار دیکھیں سابقہ سرپنچ طاہر مرزا صاحب کے ساتھ ایک خاص ملاقات

12/05/2026

آج حلقہ سرنکوٹ کے معزز ایم ایل اے چوہدری محمد اکرم نے گاؤں سنئی میں 1200 میٹر سڑک منصوبے کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ اس موقع پر مقامی لوگوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ عوام نے کہا کہ اس سڑک کی تعمیر سے آمد و رفت میں آسانی ہوگی اور گاؤں کی ترقی کو نئی رفتار ملے گی۔
ایم ایل اے صاحب نے اپنے خطاب میں کہا کہ حلقہ سرنکوٹ کی تعمیر و ترقی اُن کی اولین ترجیح ہے اور عوامی مسائل کو مرحلہ وار حل کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے یقین دلایا کہ علاقے میں مزید ترقیاتی کام بھی جلد شروع کیے جائیں گے تاکہ عوام کو بہتر سہولیات فراہم ہو سکیں۔

05/05/2026

بلاک میڈیکل آفیسر سرنکوٹ نے ایم ایل اے سرنکوٹ جناب چوہدری محمد اکرم صاحب کا شکریہ ادا کیا

05/05/2026

آج ایم ایل اے سرنکوٹ چودھری محمد اکرم نے سب ضلع ہسپتال سرنکوٹ میں اپنے فنڈ سے فراہم کیے گئے نئے جنریٹر کا باقاعدہ افتتاح کیا۔
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ایم ایل اے چودھری محمد اکرم نے کہا کہ ہسپتال میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی مریضوں کے بہتر علاج کے لیے نہایت ضروری ہے، اور یہ اقدام عوامی خدمت کے عزم کا حصہ ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ وہ حلقہ سرنکوٹ میں صحت سمیت دیگر بنیادی سہولیات کو مزید بہتر بنانے کے لیے پرعزم ہیں۔
مقامی عوام اور ہسپتال عملے نے اس اقدام کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے ایک اہم اور بروقت قدم قرار دیا۔

02/05/2026

تحصیل سرنکوٹ گاؤں مڑاہ کے لوگ بنیادی سہولیات بجلی پانی سڑک اسکول ہسپتال سے آج بھی محروم

01/05/2026

مرحوم فضل طاہر صاحب کے گاؤں کی کہانی انہی کے بھائی کی زبانی

01/05/2026

Address

Hari
Hari

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UNN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share