Smart Digital Studio

Smart Digital Studio Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Smart Digital Studio, Digital creator, Hazaribag.

عالم اسلام کو اسلامی نیا سال(1448) مبارک ہو
16/06/2026

عالم اسلام کو اسلامی نیا سال(1448) مبارک ہو

11/06/2026

مولانا توصیف رضا مظہری کا قاتل گرفتار ۔۔
08/06/2026

مولانا توصیف رضا مظہری کا قاتل گرفتار ۔۔

ایک ویڈیو نظر سے گزری جس میں ایک نعت خواں نعت خوانی کے دوران اپنے موبائل کا بار کوڈ کھولے ہوئے تھے اور حاضرین اسی دوران ...
08/06/2026

ایک ویڈیو نظر سے گزری جس میں ایک نعت خواں نعت خوانی کے دوران اپنے موبائل کا بار کوڈ کھولے ہوئے تھے اور حاضرین اسی دوران اسکین کرکے رقم منتقل کر رہے تھے۔ یہ منظر دیکھ کر دل کو سخت تکلیف ہوئی۔ بلاشبہ نعت خوانی ایک مبارک عمل ہے، لیکن اس سے بھی زیادہ اہم نعتِ رسول ﷺ کا ادب اور اس کی عظمت کا خیال رکھنا ہے۔

افسوس کہ آج بعض مقامات پر نعت خوانی اور دینی اجتماعات میں ایسی صورتیں پیدا ہو رہی ہیں جن سے روحانیت کے بجائے نمائش اور تفریح کا تاثر ابھرنے لگتا ہے۔ اسٹیج پر بار کوڈ کھول کر نزرانہ وصول کرنا، دورانِ نعت اس کا اعلان یا اس کی ترغیب دینا کم از کم وقارِ محفل کے خلاف معلوم ہوتا ہے۔ نعت کا مقصد سامعین کے دلوں میں محبتِ مصطفیٰ ﷺ کو تازہ کرنا ہے، نہ کہ محفل کو مالی لین دین کا منظر بنا دینا۔

یقیناً نعت خواں حضرات کو نذرانہ دیا جا سکتا ہے اور ان کی حوصلہ افزائی بھی ہونی چاہیے، لیکن اس کے لیے بھی ایک باوقار اور مہذب طریقہ اختیار کرنا ضروری ہے۔ نعت خواں، منتظمین اور سامعین سب کی ذمہ داری ہے کہ وہ نعتِ رسول ﷺ کی محفلوں کے تقدس، سنجیدگی اور ادب کو ہر حال میں برقرار رکھیں۔
اللہ ہم سب کو عمل کی توفیق عطا فرمائے
منقول ۔۔

07/06/2026

دوران تقریر جب دلبر شاہی کے استقبال پر کمٹی والوں نے نعرہ لگا کر ماحول کو منتشر کیا تو بلیاوی صاحب کا قابل تقلید رد عمل دیکھیں اور ایسا ہی ہونا چاہئے جو ممبر رسول پہ غیر معیاری کام ہو بروقت اس کی اصلاح ہونی چاہئے

05/06/2026
26/05/2026

لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ،
لَبَّيْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ،
إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَكَ وَالْمُلْكَ،
لَا شَرِيكَ لَكَ۔

03/02/2026

Address

Hazaribag

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Smart Digital Studio posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Smart Digital Studio:

Share