
02/04/2025
حفظِ قرآن کے بعد آپ کے بچے کے روشن مستقبل !
کیا آپ اپنے حافظِ قرآن بچے کے آگے کے تعلیمی سفر کے بارے میں فکرمند ہیں؟
کیا آپ چاہتے ہیں کہ وہ دینی اور عصری علوم کو ایک ساتھ حاصل کرے؟
تو انتظار کی گھڑیاں ختم ہوئیں!
جامعہ عربیہ شاہ ولی اللہ، ٹنڈو فضل روڈ، حیدرآباد نے
پانچ سالہ حفاظ ایجوکیشن سسٹم کے داخلوں کا اعلان کر دیا ہے!
حفاظ بچوں کے لیے یہ بہترین موقع ہے؟
✅ جو پختہ حافظِ قرآن ہوں
✅ جنہوں نے اچھے گریڈ کے ساتھ پرائمری مکمل کر لی ہو
✅ جن کی عمر 14 سال ہو
✅ جن کے والدین دینی و عصری تعلیم کو ایک ساتھ جاری رکھنا چاہتے ہوں
کیوں منتخب کریں؟
یہاں آپ کے بچے کو:
✨ دینی علوم کی گہرائی اور عصری تعلیم کی بلندی نصیب ہوگی
✨ اعلیٰ تعلیمی ماحول اور مثالی تربیت ملے گی
✨ محفوظ اور شریعت کے مطابق رہنمائی فراہم کی جائے گی
ابھی قدم بڑھائیں!
اپنے بچے کے روشن مستقبل کا فیصلہ آج ہی کریں اور رجسٹریشن مکمل کریں!
رجسٹریشن کا آسان طریقہ:
🔹 آن لائن رجسٹریشن کے لیے دیے گئے لنک پر کلک کریں
https://docs.google.com/forms/d/e/1FAIpQLSfXTbgnDdMPxsA-38iIKmNh4SZvKXdCtLxHIeHuTMrZOvcTGQ/viewform?usp=sf_link
🔹 یا 10 شوال سے پہلے درج ذیل تفصیلات واٹس ایپ پر بھیجیں:
📌 نامِ طالبِ علم
📌 والد/سرپرست کا نام
📌 قوم
📌 مکمل پتہ
📌 شہر و صوبہ
📌 بچے کی تاریخِ پیدائش
📌 سرپرست کا پیشہ و تعلیم
📌 شناختی کارڈ نمبر
📌 رابطہ نمبر
📌 دینی تعلیم کا درجہ
📌 مادری زبان
📌 حفظ کہاں مکمل کیا؟
📌 اسکول کی تعلیمی سطح
اپنے حصے کی روشنی بانٹیں!
یہ پیغام اپنے جاننے والوں، خصوصاً ایسے والدین تک ضرور پہنچائیں جو اپنے حفاظ بچوں کے لیے بہترین تعلیمی مواقع کے متلاشی ہیں۔
جزاکم اللہ خیراً کثیراً
📍 جامعہ عربیہ شاہ ولی اللہ، اسٹاپ چھٹو کھوہ، ٹنڈو فضل روڈ، حیدرآباد