20/10/2025
محمد انور حلقہ اسمبلی جوبلی ہلز کےنیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے امیدوار
///////////////////////////////////
جو بلی ہلز کی عوام کی خدمت ہی کرنا میرا نصب العین تمام قومی سیاسی پارٹی نے مسلم قائد کو ٹکٹ دینے سے نظر انداز
حیدراباد اکتوبر (پریس ریلیز )
نیشنلسٹ کانگریس پارٹی نے حلقہ اسمبلی جو بلی ہلز میں ضمنی انتخابات اس وقت ریاست میں بحث کا اہم موضوع بن گیا ہے بی ار ایس کے 10 سال تک اقتدار میں رہنے والے اور اس دس سال سے زیادہ عرصے تک حکومت کرنے والے کانگرس پارٹی کے اس حلقے کے لیے کچھ نہیں کیا حلق اسمبلی جو بلی ہلز میں ووٹوں کی جملہ تعداد تین لاکھ 98،982 ہے جن میں تقریبا 2 لاکھ بی سی ووٹس اور 96،500 مُسلم ووٹس ہیں اس طرح حلقہ اسمبلی جو بلی ہلز میں مسلمان ووٹ کسی بھی پارٹی کو قسمت بدل سکتی ہیں نیشنلسٹ کانگرس پارٹی نے پیر کے روز سماجی کارکن و صحافی محمد انور کو حلقہ اسمبلی جو بلی ہلز کا امیدوار بنایا ہے پارٹی کے ریاست کے صدر سنیل جادو نے جوبلی ہلز کے ایرا گڈا ڈویژن میں الیکشن دفتر کا افتتاح کیا اور محمد انور کو بی فارم حوالے کیا اور انہیں مبارکباد پیش کی اس موقع پر مقامی نوجوانوں نے پارٹی میں شمولیت اختیار کی
امیدوار محمد انور نے 21 اکتوبر کو اپنا نامزدگی کاغذات دائرہ کرنے کا اعلان کیا سماجی کارکن وہ صحافی محمد انور حلقے سنبلی جمیلز کے لیے متعد تعارف نہیں ہے انہوں نے اس قبل بھی اسمبلی اور ولدیہ کے لیے دو مرتبہ انتخابات میں حصہ لیا محمد انور نے صحافیوں کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ وہ حلقہ اسمبلی جو بلی ہلز کے لیے کوئی تعارف محتاج نہیں ہے وہ عوامی مسائل سے واقف ہے انہیں طاقت کے ساتھ اس اسمبلی انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں اور انہوں نے عوام سے ووٹ سے بالخصوص مسلمانوں سے اپیل کی کہ و ان کے حق میں ووٹ کا استعمال کرتے ہوئے بھاری اکثریت سے کامیاب بنے