اقوال زریں

اقوال زریں مجھے تقوی سے کوئی چیز روک نہیں سکتی
بشرطیکہ وہ پائیل کے جھنکار نہ ہو�

22/09/2025

وقت کا وار بھی کب رُکتا ہے جنـــــاب یادوں کی آندھی میں ہم کھوجاتےہیں

22/09/2025

یہ جو خاموشی گفتگو کے درمیان ٹھہری ہے, یہی اک بات ساری گفتگو سےگہری ہے ۔

22/09/2025

ہم مطلبی نہیں کہ چاہنے والوں کو دھوکا دیں, بس ہمیں سمجھنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں

22/09/2025

مجھ سے نظریں ہٹائیے محترمہ
سب کی نظروں میں آرہا ہوں میں

21/09/2025

شہر والوں کی محبت کا قائل ہوں ,مگر میں نے جس ہاتھ کو بھی چوما خنجر نکلا

18/09/2025

نہ جانے کونسی شہرت پر انسان کو ناز ہے۔ جو آخری غسل کیلئے بھی محتاج ہے

18/09/2025

!کچھ لوگوں کی زندگی میں ہم صرف ایک آپشن ہوتے ہیں اور یہ بات سمجھنے میں ہماری اک عمر بیت جاتی ہے'

18/09/2025

جس کی قسمت میں لکھا ہورونا محسن، وہ مسکرا بھی دیں تو آنسو نکل آتے ہیں

18/09/2025

ہم سے تعلق رکھو طبیعت ٹھیک رہے گی ہم وہ حکیم ہیں ۔ جو لفظوں سے علاج کرتے ہیں ۔

16/09/2025

الجھی ہوئی سی زندگی ، تھکے ہوئے سے ہم تھوڑی سی تم سے گفتگو اور سارے مسئلے ختم

16/09/2025

اپنے ہی خون سے اس طرح عداوت مت کر زندہ رہنا ہے تو سانسوں سے بغاوت مت کر

16/09/2025

یہ نماز اور محبت کا سلسلہ بڑا عجیب ہےکوئی قضاء کر کے رویا تو کوئی ادا کر کے رویا

Address

Hyderabad

Opening Hours

Monday 9am - 5pm
Tuesday 9am - 5pm
Wednesday 9am - 5pm
Thursday 9am - 5pm
Friday 9am - 5pm
Saturday 9am - 5pm
Sunday 9am - 5pm

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اقوال زریں posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share