Mussadiq Ahmed

Mussadiq Ahmed digital creater
journalist
work for human rights
animal right

04/03/2025

Why did the police beat the students Why did they not give the right of protest. where is the law of Pakistan

04/03/2025

Police attack on students of
Sindh university and mehran university peacefully protest against the government for illegally making canals on the Indus river

20/07/2024

بارش تو اللہ کی رحمت حوتی ھے پر ہمارے نصیب ہم پاکستانی لوگوں کے خون میں حرام کی کمائی آچکی ہے جس کی وجہ سے ہم پر زحمت بن جاتی ہے یہ ہے DHA کراچی بدر کمرشل کی حالات جس میں چھ مہینے پہلے درنیج کا کام ہوا تھا۔ اج تھوڑی سے بارش نے یہ حال کردیا ہے

27/06/2024

اعلی شیخانی کا کراچی الیکٹرک سپلائی کمپنی خرید نے کا فیصلہ ۔
ہم اپیل کرتے ہیں علی شیخانی سے مہربانی کر کے پاکستان بھی خرید لو یے اب آپ اور JDC ہی چلا سکتے ہو۔

24/06/2024

اب ڈنڈا فنکاروں کے اوپر بھی چلنے لگا
Software update

17/06/2024

تمام علم ع اسلام کو عید ال آدھا مبارک ہو

14/06/2024

سندھ گورنمنٹ نے تنکھاؤں میں 30% اِضافہ کردیا

12/06/2024

اینکر پرسن عمران ریاض خان کو احرام کی حالات میں گرفتار کرلیا گیا۔

10/06/2024

چیف منسٹر سندھ مراد علی شاہ کی پاکستانی کرکٹ ٹیم پر مزایا انداز میں تنقید۔

10/06/2024

پاکستانی کرکٹ ٹیم حجروں (خواجاسرا) کے ساتھ بھی کھیلتی تو ہار جاتی(شیخ رشید)🤣🤣🤣

09/06/2024

مورخہ۔9۔ جون 2024۔
حیسکو الرٹ۔
حیدراباد ۔حیسکو ترجمان کے مطابق حیدراباد۔جامشورو۔مٹیاری۔سن۔مانجھند۔ودیگر علائقوں میں طوفانی ہوائوں کے ساتھ تیز بارش جاری ہے۔جس کی وجہ سے حیدراباد شہر کے۔34۔ عدد 11 کے۔وی فیڈر۔ ٹرپ کرگئے ہیں۔
بارش کے رکتے ہی حیسکو کا تکنیکی عملہ مکمل پیٹرولنگ کرکے کلیئرنس کے بعد بجلی بحال کرے گا۔
عوام سے اپیل کی جاتی ہے کہاحتیاطی تدابیر اپنائیں۔ بارش کے دوراں بجلی کی تنصیبات سے دور رہیں۔اور محفوظ رہیں۔شکریہ۔

Address

Hyderabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mussadiq Ahmed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share